عمران خان اس بات کی سزا نہیں کاٹ رہا کہ وہ اس ملک کا مجرم ہے، بلکہ اس لیے سزا کاٹ رہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے وہ لڑ رہا ہے وہ بزدل ہیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شالیمار لاہور سے یہ دو سال کا معصوم بچہ گم ہوگیا ہے۔ سب شئیر کریں جزاک اللہ خیر۔ اگر کسی کو پتہ لگے تو تصویر میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
Shared by : Kamran Suleman ( Relative)
#Khojibhai#Mustafabad#Dharampura#Lahoreشالیمار لاہور سے یہ دو سال کا معصوم بچہ گم ہوگیا ہے۔ سب شئیر کریں جزاک اللہ خیر۔ اگر کسی کو پتہ لگے تو تصویر میں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
Shared by : Kamran Suleman ( Relative)
#Khojibhai #Mustafabad #Dharampura #Lahore
خان زمان پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن ہے۔ ان کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ اپنے بیٹے کے گردے فیل ہونے کی خبر ان کے والد برداشت نہ کر سکے اور چند دن پہلے وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خان زمان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے لہٰذا ان کی مدد اور حمایت کی جائے۔
گوجرانوالہ:اس ننھی سی جان کوبچانےمیں مددکیجے
اس ننھےمعصوم بچےکوچار سال سےٹیومرہےجسکاعلاج ڈاکٹرزکےمطابق پاکستان میں نہیں ہوسکتا،سب بہن بھائیوں اورحکومت پنجاب سےدرخواست ہےکہ بچےکی جان بچانےمیں اس فیملی کی مددکریں۔
بھولنا مت 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے جتنا بھی ممکن ہو سب آواز اٹھائیں
فلک جاوید کہہ رہی ہے میرے خاندان کے سب بڑے گرفتار کر چکے ہیں، والد پر تشدد کرکے میرے لئے گندے زبان کا استعمال کیا گیا۔ اب تو صرف والدہ اور بچے رہ گئے ہیں انہیں بھی گرفتار کرلو
ان دو بہنوں کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
آواز اٹھائیں 🚨
یہ ورکر حسنات احمد کل رات اڈیالہ دھرنے سے گرفتار ہوا ہے اور اس کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا سوشل میڈیا پر فرض ہے
ان نظریاتی ورکرز کو کبھی بھی اکیلے مت چھوڑنا
ہمیں ڈر ہے کہیں ایسا نا ہو دوبارہ ہم اپنے والد کو کبی نا دیکھ سکیں۔۔۔💔
قاسم اور سلمان کا دوبارہ انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔۔
دوستوں اِس کو ہر جگہ پھیلاؤ۔۔۔