قیامت خود کہے گی کہ قیامت کا آنا کیوں ضروری تھا،یہ سندھ کےضلع ٹنڈوالہ یار کی تحصیل جھنڈومری کے دل لرزہ دینے والےمناظر ہیں،سیلابی ریلے میں جانبحق ہونےوالےدوسگےبہن بھائی کی میتوں کوقبرستان تک لےجانےکےلیئےپانی سےگزاراجارہاہےاصل میں یہ جنازہ سندھ حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کاہے