*شیخ وقاص اکرم کا ولولہ انگیز خطاب*
جب خان کال دے تو کم تعداد میں نہ نکلنا بڑی تعداد میں نکلنا تب عمران خان رہا ہوگا، گھروں میں بیٹھ کر مشورے مت دینا بلکے ہمارے ساتھ میدان میں نکلنا
بزرگ شہری نے 500 کلومیٹر کا سفر اپنی سائیکل پر طے کیا تاکہ صوابی جلسے میں پہنچ سکے۔ وہ لاہور سے عمران خان کے لیے یہاں آئے، یہ جانتے ہوئے کہ عمران خان وہاں نہیں ہوں گے لیکن ان کی آواز پر عوام نے لبیک کہا، صوابی جلسے میں آئی عوام کے جذبے کو سلام!
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن میں ایک سال چالیس دن بیگناہ قید کاٹنے والے یتیم نوجوان کی کہانی اسی کی زبانی۔
ایسے کئی گمنام ہیرو عمران خان کے نظریے کے وارث اور حقیقی آزادی کے اصل سپاہی ہیں۔
https://t.co/46NP6jiIuQ
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی۔°
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#چلو_چلو_صوابی_چلو | @TeamPakPower
تحریکِ انصاف کے کوئٹہ جلسے کو روکنے کے لیے بلاول زرداری کی جعلی بلوچستان حکومت نے اپنے سہولتکاروں کو خوش کرنے کے لیے فسطائیت کا سلسلہ جاری رکھا، گیس شیلنگ، لاٹھی چارج اور پھر سیدھی گولیوں کے استعمال سے تحریک کے کئی کارکنان زخمی۔
#8Nov_Quetta_Jalsa#UndeclaredMartialLaw