یہ کلپ اتنا پہلا دو کہ مخالفین کو آگ لگ جاۓ 🔥
میں ساری زندگی جیل میں گزا�� لوں گا پر میں کبھی بھی غلامی قبول نہیں کروں گا عمران خان کا اپنے وکیل عمران خان نعیم ح��در💔
آج ہم نے توشہ خانہ کیس میں جج دلاور کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کردی ہے اور ساتھ میں خان صاحب کی ہدایات کے مطابق درخواست دی ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق صاحب اس کیس کو نہ سنیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ کل ڈویژنل پینچ کیس سنے گا اور انصاف ہوگا۔
قانون کی دھجیاں اڑا کر ملک کو داو پر لگا کر عمران خان کے چہرے کو ڈانپ کر اغوا کر لیا گیا ہے۔
یہ ہمارا پاکستان ہے اپنے گھر کو پہچانا ہے اور خان کو واپس لانا ہے۔