@KhawajaMAsif سر آپ کی یاد دہانی کے لئے گزارش ہیں کہ آپ حکومت میں ہیں ، اور اپوزیشن کے پاس اس مسئلے کا نا حل ہیں نا کم ازکم اس میں رکاوٹ کھڑی کررہی ہیں اور آپ منجھے ہوئے تجربہ کار سیاست دان ہیں اور وزیر دفاع بھی ہیں یا بتائیے انکوائری کرنا یا کروانا کس کے ذمہ ہیں ۔
@sharmilafaruqi بلکل جس طرح سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ کی حکومت نے وزراء اور دیگر اعلی حکام سے استعفے لئے ، اسی طرح اس واقعے کے ذمہ داران سے استعفے لینے چاہیے ، پیپلزپارٹی نے جو مثال قائم کی ہیں اس کی تقلید کرنی چاہیے ۔ شرمیلا صاحبہ ضرور متفق ہونگی ۔
@sherryrehman گل پلازہ کی آتشزدگی کے واقعہ کے بعد کس کس نے استعفے دیئے ، وہ تو حکومت سندھ کی حدود میں آتا ہیں ، عوام کو ضرور بتائیں تاکہ پتہ لگے کتنے مثالی اقدامات لئے گئے ۔ شکریہ
@AbsarAlamHaider سب تحقیقات کرتے رہیگا ضروری ہیں مگر ایک متاثرہ خاتون کی ویڈیو کلپ کے مطابق وارڈ میں ڈیوٹی پر کوئ عملہ نہیں تھا ، سب کہی گئے ہوئے تھے ، اس مجرمانہ غفلت کی پاداش میں کم از کم 5 سال کے لئے انکی ڈگری/ ڈگریوں کو بلیک لسٹ کرکے کام کرنے کی پابندی عائد ہونی چاہیئے
@premium I have canceled my basic subscription because features promised (longer post) was not working . Hopefully this glitch will be sorted out than i will re subscribe , but it is unfair to charge for services which not been delivered , pls advise
@premium How I know that issues R sorted out without resubscribing , imagine resubscribe and still features are not available . I am sure there will be many other users facing similar issues therefore request technical team attend and resolve matter ASAP . @elonmusk
پاکستان بنانے والوں کی جدوجہد ، جان اور مال کی قربانی دینے والے محسنوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہو ، پاکستان ہماری آن ، ہماری شان ، ہماری عزت اور سر کی چادر ہیں ، اندرون اور بیرون ملک بسنے والے کروڑوں پاکستانی آج پھر پاکستان سے عہد وفا کرتے ہیں اور تاقیامت کرتے رہنگے ، اپنی آخری سانسوں تک اپنی عزت کی چادر کی حفاظت کرتے رہینگے خواہ اسکے لئے کتنی ہی بڑی قربانیاں دینی پڑیں ہم دینگے یہ عہد ہیں یہ وعدہ ہیں اور آنے والی ہر نسل اس عزم ہمت اور عہد وفا پر ثابت قدم رہینگی ، انشاءاللہ
پاکستان زندہ باد تا قیامت پائندہ باد ۔
اللہ تعالٰی کا جتنا شکر ادا کریں کم ہیں ، کہ ہمیں آزادی کی نعمت عطا کی ، میں ہمارے تمام بزرگوں کا جنکی محنت ، کاوشوں اور جانی و مالی قربانیوں کا احسان مند ہوں ۔
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا فرض ادا کرنا ہوگا ۔ آزادی زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔
🚀 Exporters United is now ready to welcome Pioneer Sellers!
Are you a Manufacturer, Exporter, Wholesaler, or Authorized Distributor looking to reach genuine international buyers?
Join Exporters United – a global B2B marketplace built to connect trusted suppliers with buyers worldwide.
✅ No registration fee
✅ No monthly subscription until 30 June 2027
✅ Upload up to 200 products
✅ Built-in TradeBot to assist visitors instantly
✅ Secure enquiry system
✅ International business exposure
Be among our Pioneer Sellers and help showcase Made in Pakistan products to the world.
🌐 https://t.co/QMGOmgCPIV
#ExportersUnited #PakistanExports #MadeInPakistan #B2B #Export #Manufacturing #GlobalTrade #InternationalBusiness #Exporters #Trade
ورنہ اس پر بڑی تفصیل سے لکھا جاسکتا ہیں اور اسی طرح کرپشن کے خاتمے کا بھی آسان اور قابل عمل حل موجود ہیں جو چند دنوں میں تحریر کرونگا ۔ انشاءاللہ
@PPP_Org@pmln_org@PTIofficial@OfficialDGISPR
ہمارے ملک کا ہر شعبہ زندگی Elite Capture کا شکار ہوچکا ہیں ، دولت ، طاقت، اختیار اور تعلقات ۔ اس نظام کو صاف کرنا ہوگا ، اور اسکی ابتدا ہمیں سیاست ، وفاقی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے کرنا ہوگا ، عام قابل قدر اشخاص کروڑوں روپے لگا کر الیکشن
امیدواروں کی محتاج ہونگی نہ کہ دولت مند سرمایہ داروں کی آماجگاہ ہونگی ، اور جس جماعت کی کونسلر کا الیکشن جیتنے کی اہلیت نہ ہو وہ دولت کے بل بوتے اور زور پر الیکشن جیت جائے کیوں ؟ مستقبل میں ہر شعبہ زندگی کے بہترین شخصیات سامنے آئینگی ، تھوڑا لکھ رہا ہو