شکر گزاری سے نعمتیں محفوظ
اور دستر خوان کشادہ ہو جاتا ہے
سجدوں سے اللہ کریم کا قرب نصیب ہو جاتا ہے
صدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ہیں ۔اور توبہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔۔
@arifchPAT@MianNoorAhmad@MoeedNj@Nisarahmed85491@Mufassir313_
لانگ مارچ 2013 کا پیغام اب بھی زندہ ہے۔ وہ پیغام کہ پرامن، آئینی جدوجہد سے اپنا حق لیا جا سکتا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس پیغام کو دوبارہ زندہ کیا جائے اور اسے عملی شکل دی جائے۔ #PATLongMarch2013@TahirulQadri@PATofficialSM