Introducing 🍌 Banana 🍌: Your Favourite Idle TON-based Game.
Tap on your screens, complete tasks, go idle, and start earning some PEEL 👀
Who would have thought that bananas could also be on the blockchain: https://t.co/jH53qaFCsT
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو!
گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی!
پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ!
#22QADAM
لوگوں کی فلاح کا کام پاکستان میں کیسے کریں ان جھوٹے پروپیگینڈا مشینری کے ہوتے ہوئے ان کے ساتھ بڑے بڑے میڈیا سیل ہیں اور یہ غریب عوام کے دشمن ہیں ویڈیو دیکھئیے اور لازمی ری ٹوئیٹ کیجئیے
"ملبے کے نیچے پھنسنے کی اذیت مجھ پر بیت چکی ہے، اس لئے ایک ٹانگ سے معذور ہونے کا بہانہ کرکے میں آرام سے نہیں بیٹھ سکتا۔ ٹانگ بشار الاسد کھا گیا تو ہاتھ سلامت ہیں۔ اس لئے جہاں تک ہوسکا، زندگیاں بچانے کی تگ و دو میں رضاکاروں کے ساتھ میں بھی شریک رہتا ہوں..