بیٹے کی خواہش میں بچوں کی لائن لگانے والے حضرات سے عرض ہے ۔ آج کی بیٹی کسی بیٹے سے کم نہیں ۔ اللّٰہ کی نعمت کا شکر ادا کریں اور کرکٹ ٹیم بنانا چھوڑ دیں ۔ ملک کی ابادی دیکھیں ، اپنے وسائل دیکھیں اور اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو اینٹ اٹھا کر اپنے سر پر ماریں شاید افاقہ ہو جائے ۔
Hشوباز شریف کس ملک کی ترقی کی تقریر کر رہا ہے۔جو غلطی سے اس کےہاتھ لگ گئ۔
یہ ترقیاں صرف کاغذات میں ہی تھیں جو شوبازتقریرکررہے ہیں۔اگر اتنی ترقی ہوئ ہوتی عوام اتنی خوشحال ہوتی توآج اپوزیشن لیڈر بینچ پر نا ہوتےبلکہ وزیراعظم کی سیٹ پرہوتے۔😡
تقریر اچھی ہےبلاول کیطرح۔ 😀
یہ ہیں وزیرخارجہ اور جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے جارہے ہیں
جی جی وہی اجلاس جس میں پہلے خصوصی طیارے میں وزیراعظم کا خاندان وزراء کی فوج ، لفافہ صحافیوں کی قطار کے ساتھ 70 سے زائد افراد جاتے تھے اب صرف تین جارہے ہیں کیونکہ کام 3 کا ہی ہوتا ہے
شکریہ عمران خان 💖
حضٌور کے ایک کندھے پر حسن اور دوسرے کندھے پر حسین کو سوار دیکھ کر جب حضرت عمر(رض) نے کہا کہ
“کتنی اچھی سواری ہے”
تو حضٌور کا جواب تھا
“یہ بھی تو دیکھو کتنے اچھے سوار ہیں”۔۔
#Ashura
لڑکیوں پر کی گئیں کچھ تحقیقیں
1)خوبصورت لڑکیاں زیادہ تر نالائق ہوتی ہیں😜
2)جن لڑکیوں کا قد سٹینڈ والے پنکھے سے بھی چھوٹا ہوتا ہے وہ حد سے ذیادہ خوبصورت ہوتی ہیں😜
3)رشتہ آنے پرجو لڑکیاں یہ ایکسیوز کرتی ہیں کہ ماما میں نے ابھی آگے پڑھنا ہے وہ میٹرک میں چاربارفیل ہوچکی ہوتی ہیں
عمران خان نےUkاورKSAکوبتایاکہ ہم اپنا پیسہ واپس لائیں گےایران کوبتایاکہ ہم مڈل ایسٹ میں ثالثی کاکردار ادا کریں گےاور امریکاکو بتایاکہ ہم برادری کی بنیادپرتعلقات چاہیں گے۔سوچو جب ایساخودارPm ہوگاتو دنیاپاکستانیوں کی عزت کیسےنہیں کرےگی
شکریہ شہزادے😘اللّٰہ آپکولمبی زندگی دے آمین