میں نے بالآخر 50 برس کی عمر میں پہلی بار دیکھ لیا
الحمد اللہ
خان نے سندھیوں،مہاجروں،بلوچوں،پختونوں،ہزارہ وال، پنجابیوں،سرائیکیوں،پوٹھوہاریوں،کشمیریوں،گلگتیوں،بلتستانیوں اور سب سے بڑھ کر سنیوں، دیوبندیوں، بریلویوں، شیعوں، اہل حدیث یہاں تک کے پاکستان کے عیسائیوں اور ہندووں کو بھی ایک لڑی میں پرو دیا ہے
"پاکستانیت کی لڑی "
آج ہماری نوجوان نسل اور ان کی پرورش کرنے والی خواتین، عمران خان کے پاکستانیت کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہیں
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حافظت فرمائے، آمین
پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت MWM کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات. ان شاء اللہ 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
آفرین ہے عمران خان پر ،جو اپنی زندگی پر قاتلانہ حملہ ،اپنے سیاسی کیریئر پر حملہ ، اپنے گھر پر حملہ ، اپنی بیوی کے کردار پر حملہ، اپنے گھر پر حملہ، اپنی بہنوں پر حملہ حتی کہ پورے پاکستان سے اپنے جیتے ہوئے مینڈیٹ پر حملہ سہہ گیا لیکن یوں کبھی آپے سے باہر نہیں ہوا۔ لیکن یہاں تو ایک فقرہ سن کر عوام راج کا سرعام منظر عام پر آ گیا ہے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan
کیا ٹرمپ و امریکہ سے اچھے تعلقات کا فائدہ صرف ٹرمپ اور جعلی حکمران ہی اٹھائیں گے؟
100/200 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہی کروا لیجیے۔
بھارت سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیجیے۔
اسرائیل سے سیز فائر پر ہی عمدرآمد کروا لیجیے۔
اور کچھ نہیں تو بھارت کی طرح روس اور ایران سے سستا فیول ہی منگوا لیجیے۔
لگے ہاتھوں کچھ قرضے یا سود ہی معاف کروا لیجیے۔
یہ بھی نہیں ہوتا تو کم از کم IMF کی شرائط ہی نرم کروا لیجیے۔
کچھ تو پاکستان کا بھی سوچیے حضور۔۔۔
آج نو اپریل ہے۔ آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کی آخری منتخب حکومت کو گھر بھیج کر جمہوریت کو دفن کر دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام کو چار سال سے ایسے روندا گیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ جعلی حکومت ڈھٹائی کے ساتھ سیاسی مخالفین پر ظلم اور عوام کا استحصال کر رہی ہے۔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ،پٹرول 137روپے23 پیسےفی لیٹر مہنگا مطلب اب پٹرول458روپے40 پیسےفی لیٹرہوگیا،ڈیزل 184 روپے49 پیسےفی لیٹر مہنگامطلب ڈیزل اب 520 روپے 35 پیسےفی لیٹر ملےگا۔۔
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کی بدترین گورننس،پرفارمنس والی حکومت اور جعلی حکومت مطلب شہباز حکومت کو دونوں ہاتھوں سےسلام۔۔