جہاں پوری دنیا تفریح کے نت نیَے طریقے ایجاد کرتی ہے، وہیں پنجاب حکومت تفریحات کو بین کرنے کے بہانے تلاش کرتی ہے۔ محفوظ پتنگ بازی کے لیے قانون کیوں نہیں بن سکتا؟
کب تک عوام کی خوشیوں سے متعلق معملات میں عقل وفہم کی بجاۓ طاقت کا استعمال کرکے عوام کی آواز کو دبایا جاتا رہے گا؟
#WeWantSafeKiteFlying
When accidents happen we dont stop driving instead of banning kite flying we must make safety precautions to keep this tradition alive.
للہ تعالیٰ آپ کو صحیح راستہ دکھائے اور آپ کی زندگی کے ہر قدم پر آپ کی مدد کرے۔
عید مبارک!
ہم آپ کو عید کے موقع پر پرتپاک نیک تمنائیں اور خوشیاں بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!
#WeWantSafeKiteFlying
حادثات کی تفتیش کا حکم دے اور سترہ سال کی پابندی کے باوجود ڈور پھرنے کے واقعات کا قابو میں نہ آ نا بھی لمحہ فکریہ ہے، اس کا واحد حل موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت ہے۔
صرف 18 مارچ کے دن 22 سے زیادہ اموات سڑک کے حادثات میں ہوی ہے۔ کیا اپ سڑک پر پابندی لگاییں گے؟ پھر پتنگبازی کے لیے ایسے قانون کیوں؟ جبکہ پتنگ بازی ایک محفوظ کھیل بن سکتا ہے، کھلے میدانوں میں پتنگ بازی کی اجازت دے سکتی ہے جس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوتا
#WeWantSafeKiteFlying
اس مشکل وقت میں، لوگوں کو کچھ ریلیف دینا ضروری ہے، بسنت اور پتنگ بازی ان تہواروں میں سے ایک ہے جس سے قوم کے تمام فرقے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ حکومت کو بسنت اور پتنگ بازی کو واپس لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہئیں۔
#WeWantSafeBasant#WeWantSafeKiteFlying

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موبائل فون کا بے دریغ استعمال بچوں کو برباد کر رہا ہے۔ اور ہم کہتے ہیں
چھت پر پتنگ اڑاتا بچہ سارا دن موبائیل پر گیمز کھیلنے اور فلمیں دیکھنے والے بچے سے کئی گنا بہتر ہے۔
#WeWantSafeBasant#WeWantSafeKiteFlying#OICInPakistan
@GovtofPunjabPK جہاں پوری دنیا تفریح کے نت نیَے طریقے ایجاد کرتی ہے، وہیں پنجاب حکومت تفریحات کو بین کرنے کے بہانے تلاش کرتی ہے۔ محفوظ پتنگ بازی کے لیے قانون کیوں نہیں بن سکتا؟
کب تک عوام کی خوشیوں سے متعلق معملات میں عقل وفہم کی بجاۓ طاقت کا استعمال کرکے عوام کی آواز کو دبایا جاتا رہے گا؟
صرف اج 18 مارچ کے دن 22 سے زیادہ اموات سڑک کے حادثات میں ہوی ہے۔ کیا اپ سڑک پر پابندی لگاییں گے؟ پھر پتنگبازی کے لیے ایسے قانون کیوں؟ جبکہ پتنگ بازی ایک محفوظ کھیل بن سکتا ہے، کھلے میدانوں میں پتنگ بازی کی اجازت دے سکتی ہے جس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوتا
#WeWantSafeKiteFlying
حادثات کی تفتیش کا حکم دے اور سترہ سال کی پابندی کے باوجود ڈور پھرنے کے واقعات کا قابو میں نہ آ نا بھی لمحہ فکریہ ہے، اس کا واحد حل موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت ہے۔
اس ساری کاروائی سے ملک دشمن عناصر کو دو فائدے ہوتے ہیں
ایک تو اس معصوم جان کے جانے کی خبر ٹی وی کےچینل پر چلنے کی وجہ سے چینل کی رینکنگ بڑھ جاتی ہے
تو دوسری طرف ملک دشمن، بے لگام میڈیا، منفی ریپورٹنگ کے ذریعے ملک دشمن عناصر کے مقاصد کو پورا کر دیتا ہے۔
Continue .. 1 /2