We demand an impartial and transparent investigation into all allegations of excessive force. Freedom of expression, peaceful assembly, unhindered access to healthcare, and the rule of law are non-negotiable fundamental rights. #HumanRights#Justice#AJK
Reports alleging civilian deaths, injuries, arbitrary detentions, and disruptions to essential medical care and food supplies require urgent, independent scrutiny. Security forces must exercise maximum restraint and uphold the rule of law. #JKJACC#ProtectCivilians
#جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے وہ تمھارے غمگین دل سےكیسے بےخبر رہ سکتا ہے📷📷
#وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
#اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے الله مددگار
ایکشن کمیٹی کے اوپر اور نہتے کشمیری لوگوں کے اوپر جتنا ظلم بربریت کرنی ہے کر لیں حکمرانو سن لو کل پھر آپ نے اسی اعوام کے پاس آنا ہے لہذا ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کر لیں یہ بہتر ہے
عوام کا اس سے بڑھ کر متحد ھونا دنیا میں مثال نہیں ملتی ۔۔ بھوک پیاس گرمی شیلنگ گولیاں زخم درد تکلیفیں جدا��ی جنازے اٹھانے کے باوجود کھڑے ہیں ۔۔ صرف اللہ رب العالمین کے یقین پے کے اللہ ھمارے ساتھ ھے ۔۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
"اللہ پاک کشمیر کی حفاظت فرمائے، وہاں کے لوگوں کو امن، سکون اور خوشحالی عطا فرمائے۔ کشمیر کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ان شاء اللہ ان کا خون رنگ لائے گا اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آزاد کشمیر کے حکمران بیشک اب پاکستان کے بکاؤ میڈیا چینلز پر بیانیہ بنائیں، یا AJK کے درباری صحافیوں کو انٹرویو دے کر کمپی�� چلائیں مگر اب تاریخ میں آپکو اُسی نام و کام سے یاد رکھا جائے گا جو ہم عوام آپکے لیے لکھیں گے.. (انتظار کریں آپکو جواب ملے گا)
#Kashmir🍁#RightsMovementAJK
کشمیری عوام نہ پاکستان کے خلاف تھی نہ ہے اور نہ فوج کے خلاف ان کی آپنے حقوق کی جنگ تھی آپنے سیاستدانوں سے لیکن پاکستانی میڈیا لگتا ہے جس طرح جاہل اور ان پڑھ بچوں کی طرح رپورٹنگ کر رہا ہے یہ ضرور کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان کے خلاف نفرت پیدا کر کے چھوڑیں گے
#RightMovementAJK
کچے کے ڈاکوؤں کا کشمیر پر حملہ قابل قبول نہیں مکارو تمہیں مقبوضہ
کشمیر فتح کرنا تھا تم نے آزادکشمیر لہولہان کردیا خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا