O Allah, please grant our beloved sister Saba Hyder a complete and speedy recovery. Remove all her pain, suffering, and difficulties, and bless her with good health, strength, happiness, and a long healthy life.
Ameen, Summa Ameen. 🤲❤️
@SabaHyder1@AseefaBZ
قائد عوام تھا وہ اصل جمہوری نظام تھا وہ !آج صرف ایک سیاسی رہنما کی برسی نہیں ہے بلکہ یہ اِس عہد کی تجدید ہے کہ قوم آج بھی ان سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔ وہ خود خاموش ہو گئے مگر تاریخ میں گونج بن گئے آج پوری قوم ان کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتی ہے
#SalamShaheedBhutto
پنک اسکوٹی — خوابوں کی سواری، طاقت کی پہچان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ’’پنک ریولوشن‘‘ کے ساتھ اب ہوگا محنت کش خواتین کے سفری مسائل کا اختتام
25 ستمبر — آزادی، اعتماد اور طاقت کے نئے دور کا آغاز!
#FreePinkScootersBySindhGov
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،
پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تعلقہ رتوڈیرو کے گاؤں راہوجا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے تعمیر اور زیرتعمیر گھروں کے دورے کے موقع پر مالکان سے گفتگو کررہے ہیں، اس موقع پر ایک طالباء اپنے تاثرات سے آگاہ کررہی ہے
@BBhuttoZardari
#ApniZameenApnaMakaan
پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت اور وسیع تر قومی اتفاق و اتحاد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی، یہ نہیں ہو سکتا کہ اقلیتوں کا پاکستان الگ اور مسلمانوں کا پاکستان الگ ہو،
اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تاریخی الفاظ۔
@BBhuttoZardari
#PPPVoiceOfMinorities
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
• اقلیتوں کا قومی دن صرف ایک عام دن نہیں بلکہ بابائے قوم کے ایک وعدے کی پرزور یاد دہانی ہے۔
• قائداعظم کا وعدہ تھا کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔
• قائداعظم نے کا یہ وعدہ ہے کہ تمام پاکستانی مذہبی آزادی اور مکمل تحفظ کے ساتھ زندگی گزاریں گے۔
@BBhuttoZardari
#PPPVoiceOfMinorities
On the occasion of 67th Independence Day of Pakistan, a grand celebration were arranged at Mayor’s Secretariat Hyderabad, national flag hosted, cake cutting and various performances were performed.
#IndependenceDay2023@BBhuttoZardari@KashifShoroPPP
زنداں زنداں مقتل مقتل
تیری شجاعت کے قصے
آمر غضب کر نہ پائے
تیرے جذبوں کو تسخیر
اے روحِ آزادی ! تیرا خواب کریں گے ہم تعبیر
ساری دنیا بول اٹھے گی یہ دھرتی ہے بینظیر
#HumSabKiBenazir
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عراقی صدر سے ملاقات-
عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف رشید سے یہ ملاقات بغداد میں ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان موجودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی صدر نے باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان اور عراق کے درمیان احترام اور روایات پر مبنی گہرے برادرانہ قریبی تعلقات ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
People’s of Hyderabad shows overwhelming support to the decission of PPP Chairman @BBhuttoZardari , Pressident @AAliZardari , Adi @FaryalTalpurPk & entire party leadership, large number of party workers & notables congratulated @KashifShoroPPP on being nominated as Mayor Hyderabad.
"اگر عمران خان کا مقصد ملک کو ایک بار پھر آمریت کی طرف دھکیلنا نہیں ہے تو انھوں نے پنڈی کا ہی انتخاب کیوں کیا؟ یہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ وہ آئینی اور قانونی عمل کو متنازع بنانا چاہتے ہیں۔"
@BBhuttoZardari
2/6
"عمران خان کو اقتدار پر مسلط کیے جانے کی وجہ سے جمہوریت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور معیشت کو نقصان پہنچا جس کا بوجھ عوام کو اٹھانا پڑا۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
1/6
LARKANA: Bibi @AseefaBZ visited the residence of late MPA Ghulam Mujadid Isran and offered condolence to his bereaved nephew Ghulam Mohammed Isran today.
اب کی بار انکو لگام نہ دی گئی تو پھر ہم اپنے ورکروں کو نہیں سنبھال پائینگے
تحریک انصاف والے بھی اسی ملک میں رہتے ہیں ہوش کے ناخن لیں
پیپلز پارٹی کا ہر غیرتمند ورکر اپنی قائد بی بی شہید کے گھر کا دفاع کریگا !
ZABTech, with the support of the SZABIST Foundation, has transformed the lives of more than 60000 underprivileged youth of Sindh… It is a moment of great pride to be a part of SZABIST Foundation and to be here amongst my people fulfilling the vision of SMBB, says Bibi @AseefaBZ