اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
اقبال آفریدی سر پِھرا تھا، لیکن انتہا کا وفادار اور نظریاتی شخص ہے، اپنی پارٹی اور لیڈر سے محبت کرنے والا شخص ہے آج ریاستی دہشتگردوں نے انہیں ان کے گھر سے اغواء کر لیا ہے
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇
https://t.co/JmQNMLsbng
راجہ صاحب قوم کسی بھی ایسے وزیراعلی یا پارٹی عہدے دار کو نہیں مانے گی جس کو عمران خان صاحب کی نامزدگی حاصل نہیں ہو گی۔ آپ ڈٹ جائیں۔ اور بھرپور طریقے سے ایسی کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں۔ جب تک خان تبدیل نہ کرے وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا اور جنید اکبر صدر۔ میرے بھی سوالات ہیں سہیل سے آپ سے جنید سے لانگ مارچ کو لے کر۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے خان کے نامزد کئے گئے عہدے داران کو خان کی مرضی کے بغیر ہٹایا جائے۔ یا سازش کی جائے۔ یا ایسی سازش کو سپورٹ کیا جائے-
میرا مشورہ ہے کہ فوری ایک کمیٹی بنائی جائے آپ اس کی صدارت کریں۔ جو بھی خان کے احکامات سے ہٹے اسے پارٹی سے فوری فارغ کریں۔ اس سے پہلے کہ وہ پارٹی کو نقصان پہنچائے۔
نوٹ: چند دن پہلے جب میں نے یہ خبر بریک کی تھے کچھ لوگ یہاں فرما رہے تھے ڈاکٹر گل اب نیا وزیراعلی ڈھونڈ رہے ہی۔ عقل کے اندھو۔ جذبات سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں آؤ جو کچھ پچھلے تین مہینے میں ہوا وہ ایک ایک چیز اسی سب کا پیش خیمہ تھی۔ لیکن مصیبت ہے یہاں گروپ ہیں۔ جو مافیا بنے ہوئے ہیں۔ سوال اٹھاؤ انکی توہین ہو جاتی ہے۔
انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت!!!
سوات میں ملاکنڈ ریجن کے صدر فضل حکیم کے گھر پر نقاب پوش نامعلوم افراد کا چھاپہ، واقعے کے وقت فضل حکیم گھر پر موجود نہیں تھے!!!
@SaifSolicitor کہ سیاسی مؤقف کو ثابت قدمی، اصولوں اور جمہوری جدوجہد کے حوالے سے دیکھا جائے۔
عبداللطیف چترالی کو 2025 میں نااہلی کے بعد جیل کا سامنا بھی کرنا پڑا؛ بعض مقامی سیاسی تبصروں نے ان کی قید کو عمران خان کی حمایت سے جوڑا ہے۔
@SaifSolicitor عبد اللطیف چترالی — عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم
سیاست میں اختلافات اور آزمائشیں آتی رہتی ہیں، لیکن عبد اللطیف چترالی کا نام عمران خان کے ساتھ سیاسی وابستگی اور حمایت کے تناظر میں لیا جاتا ہے۔ ان کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے اصل اہمیت اس بات کی ہے۔
@SHABAZGIL اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ سیاسی مؤقف کو ثابت قدمی، اصولوں اور جمہوری جدوجہد کے حوالے سے دیکھا جائے۔
عبداللطیف چترالی کو 2025 میں نااہلی کے بعد جیل کا سامنا بھی کرنا پڑا؛ بعض مقامی سیاسی تبصروں نے ان کی قید کو عمران خان کی حمایت سے جوڑا ہے۔
@SHABAZGIL@SHABAZGIL
ڈاکٹر صاحب چترال سے ایک ہی بندہ ہے وہ عبد اللطیف چترالی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔سیاست میں اختلافات اور آزمائشیں آتی رہتی ہیں، لیکن عبد اللطیف چترالی کا نام عمران خان کے ساتھ سیاسی وابستگی اور حمایت کے تناظر میں لیا جاتا ہے۔ ان کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے۔
غیر جمہوری قوتیں بیانیہ پھیلاتی ہیں، 68 والا بیانیہ میرے تک پہنچا تو میں نے اس پر بات کر دی کہ یہ جھوٹا بیانیہ ہے کو اس پر کان مت دھرے اور اس کے خلاف کھڑے ہو جائیں،
سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
اب ایسا کیا ہوگیا کہ عسکری سویٹ بوائے علی امین نے اپنے گروپ کے ایم پی ایز کو سلمان اکرم راجہ کیخلاف ٹویٹ کرنے کی ھدایات دیں ہیں اور مشالو کو ان ھدایات پر عملدرآمد کروانے کی رپورٹ دینے کو کہا ہے؟ مائنس عمران خان فوجی فارمولا فل سونگ میں چل رہا ہے۔ مگر ان کے پیٹ کے اندر کی بات ہم کھولنے والے ہیں انشاءاللہ
Dear Human Rights Organizations @HRCPakistan@HRCP87@IHRF_English and United Nations @UN
This is a serious human rights concern. Sohail Afridi, the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, has reportedly been missing for at least 10 days, along with the Speaker of the Provincial Assembly. We urge you to raise your voice, demand answers, and help ensure their safety and whereabouts are made public.
#WhereIsCMSohailAfridi
غیر جمہوری گورنر راج کی ترجیحات اس وقت دھشتگردی نہی ہے جس کا بہانہ بنا کر انہوں نے ایک پارلیمان پہ قبضہ کیا تھا البتہ ایک چار کروڑ کے صوبے کے وزیراعلی سہیل آفریدی کو اغواہ کرکے غائب، کرنا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے صوبائی صدر جو کہ منتخب ایم این اے بھی ہیں جو اغواہ کرنا، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کو اغواہ کرنے کے علاؤہ 16 کے قریب منتخب ارکان ء صوبائی اور قومی اسمبلی کو جبری اغوا کرنا ضرور ہے ۔ اس غیر جمہوری گورنر راج میں سیکنڑوں کی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی عہدہداروں آئی ایس ایف کے ممبران انصاف ڈاکٹر فورم کے ممبران ،یوتھ ونگ کے ممبران کے گھروں پہ چھاپے درجنوں کو اغواہ کرنا ضرور تھا ۔اس کے علاؤہ دھشتگردی کے متعلق تو کوئی لائحہ عمل سامنے نہی آیا لیکن مراد سعید کی معزور والدہ جو 17 سال سے معزور ہیں جو اس دھشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنا ایک بیٹا گنوا چکی ہیں ان کے خلاف آدھی رات کو آپریشن کر کے گھر خالی کروانا ضرور ہے ۔یہ غیر جمہوری گورنر راج پاکستان تحریک انصاف کے خلاف نہی دھشتگردی کے خلاف لگایا گیا تھا , اس کے لیے 4کروڑ عوام کے ووٹ ،آئین کی توہین ضروری نہی تھی اصل میں دھشتگردی کا صرف بہانہ ہے نیت صرف عوام کے خلاف جا کر حکومت ہتھیانا تھی کیونکہ یہ الیکشن میں عوام سے دھتکارے ہوئے لوگ ہیں۔