@KlasraRauf@DrMusadikMalik
مصدق ملک صاحب آپ کی زبان تو بڑی تیز چلتی ہے بڑے تراری سے بولتے ہیں آپ لیکن یہ جو آپ کے ناک کے نیچے استرا پھیرا جا رہا ہے درختوں پر اس پر کیوں کچھ نہیں کر پا رہے ؟بے بسی کی وجہ کیا ہے ؟
@AajKamranKhan He isn't enjoying the confidence of prime minister from day one.he is just enjoying the backing of all powerful and de facto leader Asim munir.that's the reality that you can't tell the citizens ..
@MeFaheem@malikOs73023662 ورکر نہیں جو ایم پی اے بنا جب کہ ورکرز کے اوپر مسلط کرنے والا تھا
یہ کسی اور پارٹی سے لایا گیا الیکشن سے قبل اور ایک ورکر جو اپنی پوری جوانی پارٹی کو دے چکا تھا اس کو نظر انداز کر کے اسے ٹکٹ دیا گیا یہ ہے پوری حقیقت ساتھ میں یہ الزام آج تک زیرگردش ہے کہ اس بندے نے ۔۔۔۔
@KhawajaMAsif@AnsarAAbbasi خواجہ صاحب جس ملک میں قانون بنانے والے غیر آئینی طریقے سے قانون ساز اسمبلی کے اندر بیٹھے ہوں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟سڑکوں پر چینگچی موٹرسائیکلوں پر بعد میں آئیں گے پہلے قانون سازوں کو تو قانون کے دائرے لایا جائے ۔۔
@KhawajaMAsif@AnsarAAbbasi خواجہ صاحب جس ملک میں قانون بنانے والے غیر آئینی طریقے سے قانون ساز اسمبلی کے اندر بیٹھے ہوں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟سڑکوں پر چینگچی موٹرسائیکلوں پر بعد میں آئیں گے پہلے قانون سازوں کو تو قانون کے دائرے لایا جائے ۔۔
90-100% displaced
3.4% killed, 8% injured
77% face acute food insecurity
92% of buildings damaged/destroyed
93% of schools damaged/destroyed
61 million tons of debris
4% of agriculture undamaged
$71 billion needed to rebuild
And some people still don't call this genocide?
As one of the most vocal critics of Hezbollah, I have now changed my stance
HEZBOLLAH SHOULD ONLY DISARM WHEN ISRAEL EITHER PULLS OUT OR GUARANTEES TO PULL OUT OF SOUTH LEBANON
I changed my position after seeing Netanyahu blow up homes, schools and hospitals at scale, GAZA 2.0!
A disgusting war crime. I await the day he faces justice for what he did in Gaza and Lebanon
Don't get me wrong, this does not mean Hezbollah should not disarm. Hezbollah is as responsible as Israel for the destruction of Lebanon, and as soon as Israel is out (or guarantees it will withdraw), Hezbollah should immediately disband or merge with the Lebanese Army
Hezbollah prioritized Iran over Lebanon, and Israel took advantage of that to invade.
Both have Lebanese blood on their hands!
@KhawajaMAsif اب کیا کرے کیا دہشت گردوں کے خلاف فورس بنائیں ؟جس طرح ماضی میں ریاست بناتی رہی اور بعد میں وہی فورسز ریاست کے گلے پڑ گئی اور ریاست آج تک بھگت رہی ہے ۔۔۔
@KhalidHusainTaj بہت ہی افسوس کی بات ہے
مجھے تو سمجھ نہیں آرہا کہ یہ ریاست کیوں عوام کو جان بوجھ کر بند گلی میں دھکیل رہی ہے ؟کیوں مشرقی پاکستان سے یہ ریاست سبق حاصل نہ کر سکا ؟
یاد رکھنا جمہوریت اعتماد کا نام ہے جس روز عوام کا اعتماد اس پر سے ختم ہو گیا پھر جو ہوگا وہ بہت ہی دردناک ہوگا ۔۔
@HassanAyub82 عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ تو اس سے بڑی آسانی کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی دن آپ کا عمران خان بارے ایکس پر پوسٹ کیے بغیر نہیں گزرتا ۔۔۔🙄🙄