بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ! جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی !
شہریار آفریدی کو آج لندن جلسے میں تین بار بولنے کے لئے کہا گیا، مگر انہوں نے انکار کیا۔ بعد میں جب مائیک بند کر دیے گئے تو انہوں نے کہا کہ مجھے بولنے دیں۔ اب وہ ڈرامہ کر رہے ہیں کہ انہیں بولنے نہیں دیا گیا! شندانہ گروپ کا ایک اور ہتھکنڈہ، مروت اسٹائل میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش۔ مگر کس کے کہنے پر؟
کل تحریک انصاف کی قیادت پٹیشن لے کر عدالت جائے بلکہ انہیں جانے کی ضرورت نہیں اگر جسٹس یحییٰ آفریدی واقعی انصاف پسند اور میرٹ پر چ��ف جسٹس آف پاکستان تعینات ہوئے ہیں تو ان کا تو دل اتنے سینئر وکیل کو روتے دیکھ کر ویسے ہی پسیج جائے گا وہ انتظار پنجوتھہ کو بھی بلا لیں گے اور اغوا کرنے والوں کو بھی۔ اگر ایسا کچھ نہ ہوتا تو پھر دو چار دن بعد ہی سہی میری بات کا اعتبار کرلینا۔
مصدقہ ذرائع کیمطابق شیر افضل مروت نے عمران خان سے اپنی حالیہ ملاقات میں مسلسل عمران خان پر عمیر نیازی کو واپس فوکل پرسن لگانے پر زور دیا، جس کے جواب میں عمران خان نے مروت کو کہا کہ مجھے عمیر نیازی کی اوقات پتہ چل چکی ہے اور میں ایک سانپ سے دو بار ڈسا نہیں جاسکتا!
پاکستانیوں کو پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جو ظلم جھیلنا پڑا، وہ ناقابل بیان ہے۔ اس ظلم وجبر نے بہت سے لوگوں کو خاموش کر دیا ہے، اور جو بولتے ہیں، وہ صرف تکلیف کا ایک حصہ بتاتے ہیں۔ فوج کی کبھی قابل احترام شبیہہ اب شدید ترین نفرت میں بدل چکی ہے۔ کیا آپ 80 فیصد آبادی کو زبردستی دباسکتے ہیں؟ ایک شخص کی خواہشات اور غلط پالیسیوں نے پاکستان کے مستقبل کو برباد کر دیا ہے۔ یہ درد صرف شہروں تک محدود نہیں؛ دیہی علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ لوگ بدل چکے ہیں۔ اس ظلم کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ #عاصم_منیر_مردود
"وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پاکستان میں نہیں کٹ سکتی لیکن قاضی کو لندن میں ڈونٹ پڑ جائے تو ایف آئی آر پاکستان میں کٹے گی"
Army Act section 420
جرنیل قاضی کے خلاف ہونے والے احتجاج سے ڈر گئے ہیں۔ سب کو سمجھ آگئی ہے کہ ان کے ساتھ بھی کیا ہونے والا ہے۔ کچھ ملکوں میں انکے جانے پر پابندی ہوگی تو باقیوں میں یہ عوامی نفرت کا سامنا کرتے پھریں گے۔ اسی لیے لفافے غصے میں ہیں۔
آدھی رات کو عون علی کھوسہ کے اپارٹمنٹ کا دروازہ توڑا گیا، معصوم بچوں کے سامنے اس کے منہ پر کپڑا ڈال کر ٹانگوں سے گھسیٹ کر سیڑھیوں سے نیچے لایا گیا اور ویگو ڈالے میں پھینک کر لے گئے۔
یہ واقعہ اتنا خوفناک تھا کہ سامنے والے اپارٹمنٹ میں مقیم فیملی گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہوگئی۔
اس واقعہ پر کسی کا اخلاق نہیں جاگا۔ لیکن برطانیہ میں قاضی فراڈ کی گاڑی کے پیچھے بھاگ کر نعرے لگانا اس سے بڑا اخلاقی اور معاشرتی جرم ٹھہرا۔
کھوتی کے بچو، تم کسے بیوقوف بنا رہے ہو؟؟؟
🚨جنرل فیصل نصیر اور آئ ایس آئی کا دھاندلی کروانے میں ہاتھ ہے کل بھی لوگوں کو فون کرکے دھمکایا گیا، یہ کھٹپتلی صدر بنانا چاہتے ہیں
اگر یہ دھاندلی سے باز نہ آئے تو اس کے خطرناک نتائج ہوں گے
- منیر احمد کاکڑ
قاضی فروڈیا کا استقبال 🚨
قاضی فروڈ عیسی جو پاکستان سے ڈونٹ کھا کے ایا تھا انشاءاللہ ٹماٹر کھلائیں گے اس کو
مک گیا تیرا شو فروڈی
گو فروڈی گو فروڈی
Tomato 🍅 doughnut 🍩