آپ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان جیل میں جا کر کیسے دیکھائ دیتے ہیں؟
تو عمران خان جیل میں جاکر آپ کے ہاتھ میں پکڑی تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت دکھائی دیتے ہیں،
علیمہ خان ❣️❣️❣️
پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم نو کا آغاز لاہور سے کیا ہے۔ نئے عہدیداران کو مبارکباد۔ ایک آزاد اور جمہوری پاکستان کے لئے ان سب کی بہت قربانیاں ہیں۔ امید ہے آنے والے دنوں میں یہ لاہور کے کارکنان اور جماعت کو موثر طریقے سے منظم اور متحرک کریں گے۔