@telenorpakistan@AbdulRa08330082 Unlimited games and starzplay packages auto subscribe by God but you guys don't respond to user's issue i contacted many times on fb but again they automatically subscribe when i keep balance
کپتان کا حکم آیا ہے، کہ جن انصافیوں کے چھوٹے اکاؤنٹ ہیں انکو پرموٹ کیا جائے,
تو انصافیو ریٹویٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ کمنٹ میں منشن کرتے جائیں سبکو فالو بیک ملے گا
کیونکہ کپتان کا حکم ہے۔
اب کہا جارہا ہے کہ عوام کا غصہ چند روز میں ٹھنڈا ہو جائیگا اور پھر ہم ہینڈل کرلیں گے عمران خان کو۔ تو اب یہ امتحان پوری قوم کا ہے۔ کیا اپ تیار ہو
پاکستان؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔