کون سمجھے گا یہاں درد💔😭 ہمارے سارے
آؤ طیبہ♥️ کو چلیں درد💔 کے مارے سارے
رمضان شریف میں پہلی حاضری پہلی بار نصیب ہوئ گنبد خضرا کے سامنے بیٹھ کے افطار کرنے کا الگ ہی سکون ہے یہ پوسٹ دیکھنے والو کو بھی حاضری نصیب ہو 🤲🏻😍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#تَلْخی_حَیات
عقل ہمہ عشق است و از ذوق نگہ بیگانہ نیست
لیکن این بیچارہ را آن جرأت رندانہ نیست
عقل اتنی عیار ہونے کے باوجود عشق سے کیوں ہار جاتی ہے؟
علامہ اقبال جواب میں کہتے عقل اس لیئے ہار جاتی کیوں کے عقل کے پاس عشق جیسی دلیری جرات نئ ہوتی😍😍
#تَلْخی_حَیات
ایک ہوتا ہے گنہگار ہونا
ایک ہوتا ہے دین سے بیزار ہونا
ایک ہوتا ہے دین کا غدار ہونا
میرے مولا غداری اور بیزاری کی توفیق کبھی نا دینا اس سے پہلے موت دے دیں امین 🥹
#تَلْخی_حَیات
ہر گھڑی چشم خریدار میں رہنے کے لیے
کچھ ہنر چاہیئے بازار میں رہنے کے لیے
اب تو بدنامی سے شہرت کا وہ رشتہ ہے کہ لوگ
ننگے ہو جاتے ہیں بازار میں رہنے کے لیے
#تَلْخی_حَیات