الحمدللہ عزوجل آپ کی دعوت اسلامی ایف جی آر ایف بنیر خیبر پختون خواہ کے ان دور دراز علاقوں میں سیلاب متاثرین کے اندر امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے جہاں ابھی تک کوئی نہیں پہچ سکا یا جہاں کوئی بھی متاثرین تک نہ گیا
امید کی ایک کرن ایف جی آر ایف
Good work Zunair komboh
کشمیری محلہ گولیمار کراچی میں فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن دعوت اسلامی کے والنٹیئرز آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دکھیاری امت میں امدادی سرگرمیاں کر رہے
اللہ پاک سب کی کوششوں کو قبول فرمائے
آمین