حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔
انہوں نے ہماری زندگیاں خطرہ میں ڈال دی ہیں 5 گھنٹوں سے ہم نکلے ہوئے ہوئے ہیں انہوں نے جبر ظلم اور فسطائیت کی انتہا کر دی ہے - یہ آمروں کی گود سے پیدا ہوئے ہیں انہیں جمہوری اقدار کا پتہ نہیں ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
کوئی بھی ملک فوج اور خفیہ اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا لیکن کیا فوج اور خفیہ ادارے صرف پاکستان کے ہیں؟
فوج کو اپنے فریم آف ورک میں رہنا ہو گا، اگر سیاست کرنی ہے تو سیکیورٹی کی ڈیوٹی چھوڑ دو اور آؤ ووٹ لو
بریکنگ نیوز 🚨: نیازی کا کھلاڑی پٹھان ہے بھائیا کسی کا اُدھار نہیں رکھتا، DGISPR کے لگائے گئے الزامات کا تسلی بخش جواب دے دیا🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
صرف TTP ہی نہیں بلکہ جتنی بھی دہشت گرد تنظیمیں ہیں، ہم ان سب کی ڈنکے کی چوٹ پر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم انکو بنانیوالوں،انہیں لانے والوں اور انہیں آباد کرنیوالوں کی ڈنکے کی چوٹ پر مخالفت کرتے ہیں
اور پھر چراغوں میں تیل باقی نہ رہا
بالآخر پیپلز پارٹی بھی کل کے عوامی جنون کو دیکھ کر جلسے سے خائف ہو گئی
جس جماعت کے نظم و ضبط کی کل تک ستائش کی جا رہی تھی آج وہی نظم و نسق سوالیہ نشان بن چکا ہے
اب تک این او سی کا اجراء نہ ہونا خود ایک معنی خیز خاموشی ہے
میڈیا پر باتیں کی جا رہی ہیں مگر زمینی حقیقت اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے
پیپلز پارٹی نے پولیس کو جلسہ گاہ کی جانب روانہ کر کے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے
عوامی اجتماع کو روکنے کے یہ مناظر اس خوف کی علامت ہیں جو کل کے ہجوم نے اقتدار کے ایوانوں میں پیدا کر دیا
یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی بیداری نے طاقت کے مراکز کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے
فوجیوں کو بھی ہم ائین پڑھائیں گے 👊
پاکستان کے اصل وارث ہم فوجیوں کے خلاف نہیں ہیں لیکن ائین میں ہے کہ کوئی فوجی ہمارے اوپر گولی نہیں چلا سکتا لیکن ان بھائیوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ ائین کی خلاف ورزی کرتے ہیں