ایلان مسک کے نت نئے تجربوں سے ٹویٹر کی دنیا اجڑنے کے کنارے پر ہے۔ سوشل میڈیا کی بنیاد ہی network effect یعنی تحرک پر ہوتی ہے مگر نان ویریفائید یوزرز پر ٹویٹ ریٹویٹ اور کمنٹ کی تنگ نظر پابندیاں لگانا اس بنیاد پر ہی حملہ ہے جس سے وہ خود کو سیکنڈ کلاس ممبرز سمجھ کر برگشتہ ہو رہے ہیں ۔یہ درست ہے کہ ایکس ایک بڑا ہاتھی ہے جو گرنے میں وقت لیتا ہے مگر یہ سوشل میڈیا کا دور ہے جہاں گرنے کی رفتار پہلی دفعہ لڑھکنے کے بعد تیز ہوتی چلی جاتی ہے تاریخ گواہ ہے کہ MySpace اور Orkut جیسے دیوہیکل فورم بھی بدلتے وقت اور یوزرز کی ناراضگی کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو گئے
ان پابندیوں کا مقصد پریمیم سے پیسہ اکٹھا کرنا ہو گا لیکن اس سے 80 فیصد سے زائد یوزرز متاثر ہوئے ہیں
جب وہ یہ فورم بور ہو کر چھوڑیں گے تو سوشل میڈیا کا برج خلیفہ ریت کی دیوار کی طرح نیچے گرنے میں زیادہ وقت نہیں لے گا
@elonmusk
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#محبت_مافیا
جب معاملہ رب کے حوالے کردیا جائے تو اس معاملے کی فکرچھوڑ دیں اور بس یہی سوچیں کہ اللّٰه تعالٰی آپ سے بہت محبت کرتا ہے وہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا،
دور آپ ہیں وہ تو شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔بیشک
میرے پیارے اللہ رب العزت🤍 آسمانوں اور زمین میں تیری ہی سلطنت ہے اور تیری ہی بادشاہی ہے تو ہی زندگی دیتا ہے اور تو ہی موت دیتا ہے تیرے سوا ہمارا نہ کوئی دوست ہے اور نہ ہی مددگار ہے ہم سب کی زندگیوں کو تکبر سے پاک فرما عاجزی وانکساری عطا فرماآمین
#اردو_زبان
چاند پر لکھ دوں نام تیرا 🤍
یہ میرے دل میں خیال اتا ہے 😔😔☹️☹️☹️
پر
ایک تو میرا ہاتھ وہاں تک نہیں پہنچ سکتا
اور دوسرا یہ خیال شام کو اتا ہے😂🤭🤭
#اردو_زبان
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️
اے ساری کائنات کے شہنشاہ ساری مخلوق کے پالنےوالے زندگی اورموت کا فیصلہ کرنے والے آسمان و زمین کے مالک عزت و ذلت کے مالک بیماروں کو شفا دینے والے زندگی بخشنے والے ہم تیرے خطا کاربندے ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرماآمین
#اردو_زبان