مسعود احمد بھٹی شہید کو ہم سے بچھڑے آج بارہ برس بیت چکے ہیں . یاروں کا یار، محبت دینے،اعتماد کرنے اور ساتھ نبھانے کی بہترین مثال تھے۔
بھٹی صاحب ! آج آپ کو شدت سے یاد کرنے اور دل سے نکلتی دعاؤں کے سوا آپ کو دینے کیلئے کچھ بھی نہیں ۔۔۔😥🤲
@muzammil_masood
ضمنا یہ ہے کہ یہ پوسٹ صرف اور صرف مریم صفدر کی خوشنودی کیلئے لگائی گئی ہے (حسب روایت و حسب سابق )
لہذا پلیز @MaryamNSharif اس پوسٹ کو دیکھ پڑھ لو ، تاکہ مقصد پورا ہوجائے
پولیس کی جانب سے مریم نواز صاحبہ کے صاحبزادے جنید صفدر کے چالان کی خبر زیرِ گردش ہے تاہم قانون کی حقیقی حکمرانی کے لیے ابھی لمبا سفر درکار ہے۔
ضمناً یہ کہ جنید صفدر سیاستدانوں اور ان کی اولادوں کی حالیہ لاٹ میں سب سے زیادہ متوازن اور مہذب محسوس ہوتے ہیں۔ خدا یہ بھرم قائم رکھے۔
پی ٹی آئی کے دوستوں سے دوسرا سوال:
اپنی بیوی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کی گاڑی روکنے پر پولیس آفیسر رضوان گوندل کا تبادلہ کروانا عمران خان کی غلطی تھی یا نہیں؟
(خان صاحب کا “دیا ہوا” شعور استعمال کر کے کواب دیجیے گا)
9 مئی کا سیاہ دن شروع ہو چکا ہے
میں فلک جاوید خان آج ایک بار پھر سے آخری سانس تک اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عہد کرتی ہوں انشاء اللّٰہ فتح حق کی ہو گی سچ کی ہو گی
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پی ٹی آئی سے منسلک اصل اکاونٹس انڈین پراپیگنڈہ کو کاؤنٹر کر رہے ہیں
بلکہ تصدیق شدہ معلومات ہی شیئر کر رہے ہیں
جبکہ
فرحان ورک تھتھ پھتھ اور اقرار الحسن جیسے اکاؤنٹس مسلسل یہ باور کروانے کی کوشش میں ہیں
کہ
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت غدار ہے
۔
“ایڈی تہاڈی تنخواہ دار حب الوطنی”