بیگم صفدر اعوان صاحبہ !عمران خان کے بغض میں حقائق کو مسخ نہ کریں۔جنرل کیانی نے یوسف رضا گیلانی کے ساتھ امریکہ کا دورہ کیا۔ جنرل راحیل سعودیہ کے دورے میں آپ کے والد کے ساتھ تھے۔اسی طرح جنرل قمر باجوہ اور شاہد خاقان نے بھی سعودی عرب کا دورہ کیا۔ کیا یہ تین وزراء اعظم سیلیکٹڈ تھے؟
@Dr_FirdousPTI Medam men ek parha likha ghareb bacha ho please mere help karen kahen nokri lagwain jaha khogi jaoga please medam ye mera no he please help me 03053553477
کوئی ذھنی ہیجان اور بیماری والا شخص ہی مڈ ٹرم کی بات کرسکتا ہے۔ان کےحکومت اور اپوزیشن کے لیے الگ الگ معیار ہیں۔شہباز شریف کو سمجھ نہیں آ رہی کہ مریم صفدر کے پارٹی پر قبضہ کرنے کے بعد وہ کیا بیانیہ لیں اور کیا منجن بیچیں؟
Addressed women voters at a corner meeting in Daswan Meel, Sialkot. Highly grateful to them for warm welcome and overwhelming support.
#NA72#PTIElectionCampaign