جیل میں قید پاکستانیوں پر تشدد کیا جاتا ہے , پریس کانفرنس کروا کر جبری طور پر بیان لیے جاتے ہیں اور پارٹی سے وفاداری بدلنے پر مجبور کیا جاتا ہے.
بس کہانی ختم.
پاکستان کی پولیس پیسے کے لالچ میں اپنے ہی ملک کی ماؤں, بہنوں اور بیٹیوں کے گریبان پکڑ رہے ہیں.اگر اپنے محافظ یہ کر رہے ہیں تو دشمن کیا کریں گے ؟
آج پاکستان کے تقریباً ہر گھر میں ایک پولیس والا ہے اگر کسی گھر میں نہیں ہے تو ہمسائے میں تو ضرور ہو گا.پھر کیوں ان کو شرم نہیں آ رہی؟
خواجہ انکل کو کیا ضرورت تھی بولنے کی اور رائے دینے کی.
اس چھوٹے سے بچے سے بےعزتی کروا لی حد ہے ویسے.
خواجہ انکل آپ اپنے کام سے کام کیوں نہیں رکھتے .کسی کے ذاتی معاملات میں پڑنے کی آخر کیوں ضرورت پڑی ؟
جتنی مرضی سرجریاں کروا لو عزت تو پھر بھی نہیں کریں گے .
ہم اس انسان کے ساتھ ہیں جو اس وقت جیل میں قید ہے اور اس کے لیے تو ہم اپنی جان دے سکتے ہیں.
اور کرپشن پر لیکچر مت دو کیونکہ کرپٹ لوگ کرپشن پر لیکچر دیتے اچھے نہیں لگتے.
یہ ہے ان کرپٹ لوگوں کا اصل چہرہ اس کے بعد اگر یہ ملک سے باہر جا کر عورتوں کے حقوق پر بات کریں گے اپنے ملک میں تو کر نہیں سکتے یہی کر سکتے ہیں جو نظر آرہا ہے کیا ان میں انسانیت بھی نہیں رہی ؟
یہ تو جانوروں کی کیٹگری میں بھی نہیں آتے.ان سے اچھے کی امید رکھنا بےوقوفی ہے.
فسطائی ریاست کی شرمناک ترین حرکت.
مریم نواز اور آصفہ بھٹو زردای کو شرم آنی چاہیے جو خود عورتیں ہونے کے باوجود دوسروں کی بہن ,بیٹیوں ,ماؤں کے ساتھ اس شرمناک سلوک پر زبان بندی کیے ہوئے ہیں کیا عزت کی حق دار بس یہی دو خاندان کی عورتیں ہیں؟
شرم ہو گی تو آئے گی.
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK , remain behind bars.
Their only crime is refusing to abandon their brother, Imran Khan @ImranKhanPTI throughout his imprisonment — a detention the UN Working Group on Arbitrary Detention found to be arbitrary and in violation of international law, and called for his immediate release.
For three years, they have stood outside prisons and courtrooms, enduring everything from scorching heat exceeding 45°C to near-freezing conditions, demanding justice and the rule of law.
They have endured tear gas, chemical-laced water cannons, repeated arrests and relentless intimidation. Yet no amount of pressure could silence them or force them to step aside. They stood their ground. They refused to abandon their brother.
Since their latest imprisonment, they have been denied access to their family and legal counsel. They spent three years demanding justice for their brother. Now, like him, they find themselves denied the very rights they are fighting for.
Standing by their brother is not a crime.
Raising their voice for him is not a crime.
Demanding justice and the rule of law is not a crime.
Their detention must end.
اس کا جس حلقے سے تعلق ہے اس حلقے کے عوام بے خبر ہیں کہ کون سی ایکٹیویٹی ہونے جا رہی ہے خان کس حال میں ہے .یہ انسان بس اس طرح کی فضول باتیں کرتا ہے .زیرہ پرفارمنس ہے .کیا ان لوگوں کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کرئے؟آخر کیوں اس جیسے آدمی کو ٹکٹ دیا گیا؟؟؟
چیف جسٹس صاحب آپ کیوں بےبس ہیں ؟
آپ کو کبھی اکیلے بیٹھے یہ خیال نہیں آیا کہ آپ اپنے ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟
آپ کا ضمیر آپ کو سونے کیسے دیتا ہے ؟
اللہ نے آپ کے کانوں,دل,زبان اور آنکھوں پہ مہر لگا دی ہے .
افسوس دشمنوں سے کیا خطرہ ؟
آپ لوگ ہی کافی ہیں؟
انصاف کے قاتل
Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer.
#JusticeForImranKhan
آغا شیخ سرور کے لیے آواز اٹھائیں!!
وہ نوجوان چوتھی بار گرفتار ہؤا ہے,
یہ میڈل کلاس کا نوجوان, گرمی سردی دیکھے بغیر عوام کو سچائی اور حقیقت دکھاتا ہے, جس کے نتیجے میں آغا شیخ گرفتار ہوجاتا ہے,
ایسے نوجوانوں کو آپکی آواز کی ضرورت ہوتی ہے.
#FreeAghaSarwar
آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں، ایلن بارڈر، گریگ چیپل، آئن چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر اور اسٹیو وا کا پاکستان میں عمران خان کی حراست سے متعلق انسانی حقوق اور طبی سہولیات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ سے رابطہ کیا.
#FreeImranKhan
From the first letter by 14 former international captains, to the second by 22, to voices from Pakistan’s own dressing room and now seven Australian former captains writing to Penny Wong, the cricket world continues to speak for the health and dignity of Imran Khan
@CricketAus