نئے صوبوں کے حوالے سے نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔!
کچھ بھی نہیں ہو گا، اس وقت تین فریق مل کر اقتدار پر قابض ہیں،
1۔ پیپلز پارٹی
2۔ مسلم لیگ ن
3۔ اسٹبلشمنٹ
اِن تینوں کا ٹرائی پوڈ بنا ہوا ہے، اور یہ تینوں ہی اچھی طرح سے جانتے ہیں، کہ اگر تینوں میں سے کوئی ایک فریق لنگڑا ہوا تو باقی دو بھی نہیں رہیں گے،
اب ان میں سے ایک فریق طاقتور ہے، لیکن اس فریق نے اگر اپنی مرضی کا کچھ کام کروانا ہے، تو اسے باقی فریقین کو بھی ساتھ ملانا پڑے گا، ورنہ کچھ نہیں ہو گا۔
🚨انسانی حقوق کی بین الاقوامی وکیل جینیفر رابنسن نے سڈنی پیس پرائز وصول کرنے کے موقع پر اپنی تقریر میں میرے چچا عمران خان کے حق میں آواز بلند کی
میں جینیفر رابنسن کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس باوقار عالمی پلیٹ فارم پر عمران خان، ان کے خاندان اور ان بے شمار افراد کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کو اجاگر کیا جنہیں محض عمران خان کی حمایت میں آواز اٹھانے کی پاداش میں ظلم و ستم اور انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے
بریکنگ نیوز 🚨اسٹبلیشمنٹ کا ٹاؤٹ مصطفی کمال کانپنے لگا۔ عمران خان خُوف سر چڑھ کر بولنے گا 🔥🔥
اس ملک میں فیشن بن گیا ہے کہ جسے بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بات کرنی ہو وہ عمران خان کی حمایت کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ان کے خیال میں اسٹیبلشمنٹ اس سے ڈر جاتی ہے۔ اسٹبلشمنٹ عمران خان سے نہیں ڈرتی، تمہیں کس نے بولا کہ وہ ڈرتی ہے یہ سب جھوٹ ہے۔ عمران خان کا نام لے تُم سیاست کررہے ہو لیکن بنے گا کچھ نہیں۔ ہم ڈرنے والے نہیں۔
صوبے بنانا یا نہ بنانا یہ ایک اہم معاملہ ہے۔ جب تک عام انسان کو اس بات کا یقین نہ ہوجائے کہ اُس کے ووٹ کو عزت دی جائے گی اس وقت تک ریفرنڈم بے معنی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے اپنے سٹریٹجک میزائلوں کے ذخیرے کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے اور نئے ہتھیار تیار کر لیے ہیں، اس کے باوجود کہ اس کی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے والے امریکی حملوں کے کئی مہینوں کے باوجود۔
سپریم لیڈر کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار رسول صنائی-رد کا کہنا ہے کہ ایران کے حال ہی میں زیر زمین "میزائل شہروں" کی نقاب کشائی ثابت کرتی ہے کہ ہتھیاروں کی پیداوار اور ترقی کبھی نہیں رکی۔
یہ دعوے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں بیلسٹک میزائلوں اور لانچروں پر مشتمل وسیع زیر زمین تنصیبات کی نمائش کی گئی ہے، جبکہ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
واشنگٹن اور اسرائیل نے کئی مہینوں تک ایران کی میزائل صلاحیتوں کو ختم کرنے کی کوشش کی، تہران اب ایک واضح پیغام بھیج رہا ہے:
اس کا اہم لانگ رینج ڈیٹرنٹ کام کر رہا ہے اور اسے مضبوط کیا جا رہا ہے۔
جس نے اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانا ہو وہ عمران خان کا نام لینا شروع کر دیتا ہے، عمران خان کی تعریف کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے لئے عمران خان کا نام ہی کافی ہے
ملک کی موجودہ صورتحال اور صوبوں کے معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے، مگر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ عمران احمد خان نیازی کو مشاورت میں شامل نہیں کیا جا رہا، جبکہ 85 فیصد عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور بشریٰ
آج کور کمانڈ پشاور قسمیں اٹھا رہا تھا، قران کی قسمیں دے رہا تھا، آج معروف عسکری ٹاؤٹ محمد علی مرزا کا وہ بیان یاد آیا جس میں اس نے جرنیلوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا
اب اگر تم آب زم زم سے غسل کر کے کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی قسم کھاؤ تو کوئی تمہارا اعتبار نہیں کرے گا
میں عمومی طور پر نسلی ریاستوں پر یقین نہیں رکھتا۔ ہمیں پاکستان کی فوج کو بھی فنڈ نہیں دینا چاہیے۔
میں اپنے اصولوں کو سب پر یکساں طور پر لاگو کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
عبدالالسید
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
🚨🚨نیٹو سربراہ کا روسی صدر پیوٹن کو دوٹوک پیغام
یوکرین خود فیصلہ کرے گا کہ وہ اپنی سرزمین پر مغربی فوجیوں کو تعینات کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں۔ اس کے لیے کوئی بھی روس سے اجازت نہیں مانگے گا
پیوٹن کی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں۔ وہ ایک ایسے ملک پر حکومت کر رہے ہیں جس کی معیشت امریکی ریاست ٹیکساس سے بھی بڑی نہیں
نیٹو سربراہ نے کریملن کے حکمتِ عملی ساز کو آڑے ہاتھوں لے لیا