The Provincial Minister for Culture and Tourism, @SyZulfiqarShah, offered condolence to former Chief Minister Punjab Sardar Dost Muhammad Khosa and the former MNA Sardar Saifuddin Khan Khosa on the passing of former Governor Punjab, Zulfiqar Ali Khosa.
Deeply saddened at the passing of Aftab Shaban Mirani Shb , a veteran politician , former CM and defence minister. A loyal and active member of SZABIST BoG. He witnessed first hand so much of our country’s history and had knowledge that would fill multiple books. We will deeply miss him , his wisdom and knowledge.
Rest In Peace Uncle Mirani
Honoured to have been invited to Bakhtawar Cadet College #Nawabshah for their Annual Passing Out Parade, and to witness the discipline, confidence, and promise of a new generation of young Pakistanis preparing to serve the nation with honour and purpose.
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔
آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
On 4th April, we remember Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, a leader whose vision laid the foundation for Pakistan’s nuclear capability, strengthening our sovereignty and security. His legacy lives on. 🇵🇰 #SalamShaheedBhutto
We as a nation cannot thank former Prime minister of Pakistan Zulfiqar Ali Bhutto shaheed enough for gifting us with Pakistan's nuclear program which left a lasting impact on our country's security and scientific landscape.Nuclear energy was a game-changer for Pakistan's development ,his vision for Pakistan's nuclear program was truly groundbreaking, and we're still reaping the benefits ❤️
یوسی چیئرمین مختیار احمد کھوکھر کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص معاون خصوصی وزیرِ اعلٰی سندھ چئیرمین اسٹیوٹا جنید بلند نے اپنے بھائیوں جیسے دوست دانش خان کے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی …!
سید مسرور الحسن موسوی منتظم اعلی پانچ محرم تعزیہ پرانا سکھر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
سندھ حکومت نے اس بار گندم کی خریداری کے عمل سے خود کو مکمل طور پر الگ رکھتے ہوئے کسان دوست اور شفاف پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ باردانے کے حوالے سے صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو کسان تھیلے خود لایں گے ان کو مارکیٹ ریٹ کے علاوہ 50 کلو کے تھیلے پر 50 روپے اور 100 کلو کے تھیلے پر 100 روپے کی اضافی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
محکمہ زراعت کے مستند ہاری کارڈ ڈیٹا کے استعمال سے اس عمل میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے گی اور حقیقی کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ خریداری کا عمل 1 اپریل سے پورے سندھ میں شروع ہوگا۔ الحمدللہ، ہمارا ڈی اے پی پروگرام بڑی کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور اس سے نظام میں مزید بہتری اور اعتماد بڑھے گا،
سندھ کے صوبائی وزراء کی مشترکہ پریس کانفرنس
@MakhdoomMehboob@JamKhanShoroPPP@mukeshchawlappp