پختونخوا میں گورنر راج نافذ پر کھودنے اچھلنے والوں ایک بات نوٹ کرلیں ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے باوجود وزیرِ اعلی اپنے منصب پر موجود رہتا ہے اسے ہٹانے کےلیے یا تو عدم اعتماد کی تحریک درکار ہوگی، یا اسمبلی توڑنی ہوگی
سوشل میڈیا پر پرانی اور دیگر ممالک کی ویڈیوز کی بھرمار ہے۔ ان ویڈیوز کو #پاکستان#افغانستان موجودہ صورتحال سے جوڑا جارہاہے، کئی حضرات اور خواتین ایک جیسے پوسٹ کررہے ہیں لیکن تصدیق نہیں کررہے،
@KhawajaMAsif ایسا ملک طاقتور ہے جس پر کوئ بڑی فوج اور بڑے ہتھیاروں والا ملک بھی حملہ کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے🚨
ہمارے ساتھ تو ہر کوئ لڑنے کو تیار بیٹھا ہوتا