﷽🌹
جمعہ کے دن کی برکت 🌹
سورت الکھف کی تلاوت اور درود شریف 🌹
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ🌹
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ🌹
مصطفےٰ جــــانِ رحمت پہ لاکھوں ســـلام
شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں ســـلام🌹
’’سنن دارمی‘‘ کی روایت میں ہے:
"عن أبي سعيد الخدري قال: من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق".
ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللّٰہ عنہ حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
*سورۃ الکہف کے فضائل*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کرے تو جس جگہ وہ تلاوت کرتا ہے وہاں سے لے کر مکہ مکرمہ تک کا تمام فاصلہ نور سے منور ہو جاتا ہے۔۔"
(سنن النسائي :10788، حديث صحيح)
نبی اکرم نے ارشاد فرمایا:
” جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرے گاوہ دجال کے فتنہ سے بچالیا جائے گا۔ “
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
﷽💚
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
آقانبی ﷺ کی رنج وغم کے وقت کی دعا💚
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ💚
ترجمہ: اے اللّٰہ! بےشک میں تیری پناہ لیتا ہوں دکھ اور غم اور عاجزی اور سستی اور بخل اور بزدلی اور قرض کے بوجھ اورلوگوں کے دباؤ سے۔💚
(صحیح البخاری:5425)💚
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💚💚
اردو بولن والیے کُڑیے
توں کیہ جانیں
وارث شاہ دی ہیر کہانی
بُلھےشاہ دے پیر دے گھنگرو
شاہ حسین دی سُچل کافی
آدم زاد دی پہلی معافی
اردو بولن والیے کُڑیے
توں کیہ جانیں
چلدے کُھوہ دیاں وگدیاں ٹِنڈاں
کھیتاں وچ کھلوتے بنّے
اَوس فجر دی
بانگ ڈِگر دی
اردو بولن والیے کُڑیے
توں کیہ جانیں
زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی اگر آپ زندگی کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کر دیں۔
کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں اوربُرے رویوں کو فراموش کر کے خوشی سے سر شار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر زندگی🍁🍃
میں اپنے آپ کو ٹیلنٹڈ تو نہیں سمجھتی لیکن ہاں فاسٹ ریڈنگ کرکے فاسٹ ٹائپنگ ضرور کرلیتی ہوں ابھی آپ بتاؤ آپ کے پاس ایسا کیا ٹیلنٹ ہے جو آپ اسے اچھی عادت سمجھتے ہے ؟؟