🛑کل تک صوبے میں تعلیمی ادارے کھلے تھے، لیکن حالات خراب تھے، اس لئے گورنرراج اور ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
آج صوبے میں سب تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ گورنر راج کے بعد حالات پہلے سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔
اوئے۔۔۔۔لکھ دی لعنت تمہاری لاجک پر!!!
😡😡
#emergency#KPK#GovernerRule
بالقسط لانگ مارچ — چھٹا روز!
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کا قافلہ شبقدر چوک پہنچا تو عوام اور کارکنان کی جانب سے اس کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
چارسدہ چھا گیا
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#