اگر آپ حق پر ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ مظلوم ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ سچے ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ انسان ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ مومن ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ زندہ ہیں آواز اٹھانا لازم
اللہ پوچھے گا پوچھے گا ضرور پوچھے گا، کیا جواب دو گے؟
مہذب دنیا جس میں آمریت ہو یا جمہوری نظام دور جدید کی سہولتوں سے پر مسرت اور لطف اندوز زندگی گزار رہی ہے اور ہم اسلامی فلاحی جمہوری مملکت ہو کر زندگی کی بنیادی سہولت(تعلیم، صحت، پانی، بجلی) سے محروم ہیں آخر کیوں؟؟؟
جب کسی فلم کی کہانی end ہونے لگتی ہے تو سب واضح ہو جاتی ہے کہ فلم کا ہیرو کون یا ولہن کون ہے اسی طرح آج واضح ہو گیا ہے کہ اس ملک میں کون pro establishment ہے اور کون enti establishment
اگر آپ حق پر ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ مظلوم ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ سچے ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ انسان ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ مومن ہیں آواز اٹھانا لازم ہے
اگر آپ زندہ ہیں آواز اٹھانا لازم
اللہ پوچھے گا پوچھے گا ضرور پوچھے گا، کیا جواب دو گے؟
بلوچستان مافیاز کا گڈ بن چکا ہے!
لینڈ مافیا، بتہہ مافیا، ڈرگز مافیا، میڈیکل و ڈاکٹرز مافیا، بارڈر و ٹرالر مافیا، میر و سردار مافیا، ملا و مفتی مافیا سیاست و ریاست مافیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظلم کے خلاف خاموشی ظلم ہے، ظلم ہے، ظلم ہے، اللہ کو کیا جواب دو گے؟