تم ہی تم ہو
میری زندگی میں
میرے ہر احساس کی تہہ میں
تم ہی موجود ہو
میں خاموش بھی رہوں تو
دل تمہیں ہی پکارتا ہے
میری ہر سانس
تمہاری طرف جھکتی ہے
جیسے میری پوری ہستی نے
اپنا سارا سکون
صرف تم میں تلاش کر لیا ہو
وسی
#قومی_زبان
"وہ قید میں ہے مگر شکستہ نہیں،
وہ اکیلا ہے مگر سچائی کے لشکر کا سپہ سالار ہے۔
"تاریخ کے زندانوں میں ہمیشہ ایک قیدی ایسا ہوتا ہے جو قوموں کو آزادی کا مفہوم سکھاتا ہے۔
وہ اپنی زنجیروں سے مستقبل کے دروازے توڑتا ہے۔"
"وہ جیل میں ہے مگر شکستہ نہیں،
اس کی زنجیریں اس کے عزم کی گواہ ہیں
بلال اورکزئی کہاں ہیں؟ دو مہینے پہلے کبوتر چوک سے ڈی ایس پی عمر آفریدی نے انہیں اغوا کر کے لاپتہ کر دیا۔ اگر ریاست واقعی انصاف پر قائم ہے تو بتائے، اس نوجوان کا قصور کیا ہے؟
لوگوں کے بیٹے غائب کر کے کون سا امن قائم کیا جا رہا ہے؟
#StopStateTerrorism#StopPashtunGenocide
میں اکثر مسلم لیگ کے دوستوں سے کہتا تھا کہ انجام کار تمہاری قیادت پنجابی قوم پرستی کی آڑ ہی میں پناہ لے گی۔ لیکن دربار کی فرمانبرداری میں جو حدوں کو چھو لیا ہے، شاید اب پنجابی قوم پرستی کا سہارا بھی سیاست کو نہ بچا پائے۔