پاکستان میں پٹرول کی قیمت 299 روپے ہے لیکن ہر پمپ والا 301 سے کچھ پیسے اوپر ہی تیل بیچ رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں اپنی مرضی کی قیمت لگا رکھی ہے عوام سے لوٹ مار جاری ہے
"کسی کو گرفتار کر کے، ہتھکڑیاں لگا کر یا قید میں رکھ کر اس کی سوچ اور نظریے کو نہیں بدلا جا سکتا۔ رضی طاہر پہلے سے بھی زیادہ مضبوط، پُراعتماد اور ثابت قدم ہو کر واپس آئے گا۔"
یزید بشری بی بی صاحبہ کو اس لئے ٹارچر کروا رہا ہے تا کہ عمران خان صاحب کو توڑ سکے، دور حاضر کا یزید بھی چاہتا ہے کہ عمران خان میری بیعت کر لے میرے اقتدار کو تسلیم کرے مگر 1000 دنوں سے زیادہ ہو گے ہر بار انکار ہے ملا ہے اس لئے بشری بی بی صاحبہ پر ٹارچر بڑھا دیا
"تاریخ اس بات کی گواہ ہے لوگ جھکتے بھی ہیں ،لوگ بکتے بھی ہیں۔
لیکن ہم قائم ہیں حسین ؓ کے انکار کی طرح۔"
قیدی 805،شاہ محمود قریشی
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اس پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اقتدار کے ایوان بدلتے رہتے ہیں مگر اصولوں پر قائم رہنے والے کردار صدیوں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔ عمران خان اسی ثابت قدمی اور مزاحمت کی علامت ہیں۔
@TeamiPians#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام