تعلیم جسمانی کے استادون کا کوئ سروس اسٹرکچر نہین بنا اج تک. جس کی سزا مین تعلیم جسمانی کے اساتذہ کے پرومشن نہین ہوتے. اس لئے وہ 17 گریڈ مین ریٹائر ہونے پہ مجبور
سب کو منسٹرون کی پڑی ہوئ ��ے کہ وہ کیا کر رہے ہین اچھی بات ہے مگر تعلیمی نصاب سے جسمانی تعلیم غائب ہو گئ اس کی طرف ابھی کسی کا دھیان نہین ہے مگر جب پاکستان کی نسلین بیماریون مین گر جائنگین پھر جا کر کسی کہ نظر پڑیگی شاید. تعلیمی ادارون مین جسمانی استاد کے پروموشن نہین ہوتے.