پاکستان میں الیکٹرک بائیک والی کمپنیوں کو دھڑا دھڑ آرڈرز مل رہے ہیں کمپنیاں ڈیمانڈ پوری نہیں کر پا رہیں آج مرتضیٰ وہاب نے الیکڑک بائیک پر سفر کر کے پیغام دیا کہ پٹرول چھوڑو EV کی طرف آؤ
کیا پاکستان میں EV بائیک کے کاروبار کو پروان چڑھانے کے لیے لوگوں کو پٹرول مہنگا کر کے بدزن کیا جا رہا ہے ؟ پاکستان میں EV کمپنیوں کے کاروبار کے پیچھے ضرور مافیا کا ہاتھ ہو گا اس پر کام کرنا ہو گا تاکہ پتہ چل سکے کہ اصل کھیل کیا ہے
وہ ملالہ جسے میں نے سوات میں حامد میر کے شو میں دیکھا تھا وہ کدھر گئی؟ یہ جو میرے سامنے بیٹھی ہے اس ملالہ کو کیا ہو گیا ہے؟ شہزاد رائے کے ملالہ یوسفزئی سے ایسے سوالات جو بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں ہیں https://t.co/UWSeqqyB5y
ان کے والد کا کوئی ایک ٹویٹ دکھا دیجیے جو انہوں نے غزہ کے لیے اسرائیل کے خلاف کیا ہو
عطا تارڑ
جناب آپ نے ایک ٹویٹ کا ذکر کیا تھا میں آپ کو پانچ دکھا رہا ہوں میں آپ کو پانچ سو ٹویٹس بھی دکھا سکتا ہوں مگر وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے تاحال غزہ پیس فورس سے اپنی علیحدگی کیوں اختیار نہیں کی جبکہ
اسی پیس بورڈ میں اسرائیل بھی شامل ہے۔۔؟
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
اقرأ الوصف زين .. وخمّن الكلمة صح 🤔
تابعنا وشارك بـ #فجريات_الإنماء بالتعليقات بالجواب الصحيح 👇🏼
وبنسحب على 600,000 نقطة من #أكثر موزّعة لـ 6 فائزين 😎
https://t.co/64frcI99Gm
ایک یورپین صحافی کا پاکستانی کھالڑیوں کو چیلنج💥
میں پاکستان کے بولرز کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں: کیا آپ کل ورلڈ کپ میں ایک آنکھ کے ساتھ بولنگ کر سکتے ہیں؟
عمران خان آپ سب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جب تک وہ آزاد نہیں ہوتے، آپ بھی آزاد نہیں ہیں۔ یکجہتی کا اظہار کریں۔ آنکھ پر پٹی باندھیں یا آنکھ کے نیچے نشان لگائیں۔
میرے اکاؤنٹ میں بہت زیادہ وائلیشن ارہی ہے میں کوئی ٹویٹ بھی نہیں کر پا رہی مہربانی کر کے پنجاب کی قیادت کو جگاتے ہوئے میری اس ٹویٹ کو ریٹ ویٹ کرتے جائیں بہت بہت شکریہ
Concerns from Imran Khan's longtime personal physicians, Dr. Aasim Yusuf and Dr. Faisal Sultan.
In addition to urgent retina specialist care Imran Khan needs a full multidisciplinary evaluation of his underlying conditions at a tertiary hospital like Shifa International Islamabad. (Feb 15, 2026)
#ComeToStreetsForKhan
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان
خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
#ComeToStreetsForKhan
Via @AbdulKhalidPTI
1. جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں ( پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، جی بی ، آزاد کشمیر ) وہ سڑکوں پہ نکلیں اور مرکزی شاہراہیں بند کریں- جہاں پہ پہلے ہی راستے بند ہیں وہاں پہ اس احتجاج میں شریک ہوں- یوتھ ونگ کے نوجوان ہر شہر میں باہر آ جائیں اور رستے بند کر دیں-
2. پاکستان میں بسنے والے سبھی لوگوں کو پیغام ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو خان صاحب سے بے انتہا محبت ہے- لیکن آج معملات مختلف ہیں- آج سوشل میڈیا میں بیانات سے کام نہی چلے گا- آج اپ کی ضرورت ہے کہ آپ نکلیں ، عمران خان اور پاکستان کے لیئے- فیملیز سمیت سب آ جائیں -