@BBhuttoZardari بلوچستان کے ملازمین پر جو جبر اورظلم ہو رہا ہے برائے کرم آپ صاحب اس کا نوٹس لیں پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ ملازم دوست جماعت رہی ہے لیکن اب پیپلز پارٹی کی حکومت ملازمین پر ظلم کررہا ہے
@RShahzaddk میرے خیال ایران کو اب معاہدہ کرنا چاہیے کیونکہ امریکہ ایران سے معاہدہ کرکے اس خطے سے نکلنا چاہتے ہیں اور ایران کے پشت پر کچھ ممالک ایران کو میدان جنگ بنا کر امریکہ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور اگر ان ممالک کی پراکسی بنا تو شاید یہ لڑائی سالوں تک چلے گی۔آخر فائدہ ایران کو نہیں ا
🌍 دنیا بدل رہی ہے: یونپولر سے بائ/ملٹی پولر ن��ام کی طرف۔
🇵🇰 پاکستان کیلئے یہ لمحہ موقع بھی ہے، چیلنج بھی
چین کا ابھار = تجارت، سرمایہ کاری، ترقی کے امکانات
مگر اصل کھیل اندرونی اصلاحات کا ہے۔
حقیقت: عالمی حالات خود تقدیر نہیں بدلتے
اگر آگے بڑھنا ہے تو:
✔ کرپشن کا خاتمہ