وزیر اعلی سے ایک صحافی نے صوبے میں امن و امان دہشتگردی کے خوالے سے سوال پوچھا
تو وزیر اعلی نے جواب دیا ہم عمران کے صحت کے بارے میں فکرمند ہیں اپ فضول سوال پوچھ رہے ہیں
پختونخوا خکومت وزیر اعلی کی ترجیخات واضع ہیں
خبر یہ ہے کہ بچی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق بچی کو سکھر پہنچا دیا گیا ہے۔ بچی کی والدہ سکھر کے لیے روانہ ہو چکی ہیں، اور ان شاء اللہ کل اپنی بیٹی سے ملاقات ہوگی۔
شکریہ ایمل ولی خان اور عوامی نیشنل پارٹی
شکریہ شاھی سید شکریہ۔
شرم 8 سو چور کے نام پر ووٹ لینے والے
بزدل اور کرپشن کی فیکٹریاں لگانے والے
بیغیرت حکمران شرم 8 سو چور کے پیچھے
پڑھکر مظلوم پختونوں کے زحموں پر نمک
ڈال رھے ھیں
مگر پختونوں کے وارث جھاں بھی ھیں
مظلوم پختونوں کے ساتھ ھیں
@ANPMarkaz@MianIftikharHus@AimalWali
پښتنې مور او ده هاغې ده لور ده بازیاب کولو
دپاره ده پښتنو ده غم خوار سر لخکر ایمل ولی خان ده مظلومې پښتې اواز واورېد
او ده سنده وزیر اعلي او بلاول بهټو ته ئ
ده ایکشن اغشتو غوښتنه اوکړه
الله پاک دي سرلخکر ایمل ولې خان ژوندې
لرې چې مظلومو پښتنو مدد کوې امین
پختونخوا کا حال
ماموند باجوڑ میں سکول سے واپس انے والے بچے ڈرون اٹیک کا شکار
اج کسی نیوز پر انکے بارے میں خبر نہیں ملے گی کیونکہ یہ پختون بچے ہے اور پختون سرزمین کو جنگ کا میدان بنایا گیا ہے اور اسکا ایندھن پختون قوم ہوگا
@UNOCHA
پختونخوا کے صوبے کے لیے جنھوں نام کا پہچان دیا صوبے کو اپنے وسائل پر اختیار پارلیمان کے زریعے حاصل کیا امن کے لیے اپنے جانوں کی قربانی دی جنھوں نے پختونخوا کی عوام کی بلاتفریق خدمت کی
نظر بونیری
پاکستانی سیاست میں عوام کی خدمت نہیں بلکہ خون چوسنے کے لیے اور اپنا بینک بیلنس اثاثے بنانے کے لیے کرتے ہیں پاکستان میں خرام خوری کا منافع بخش کاروبار ہے انکے قول فعل میں تضاد ہیں
#petrol