مشر محمود خان اچکزئی کے گھر کا ریاستی گھیراو غیر قانونی چھاپے کے خلاف کل پورے ملک میں پشتونخوامیپ اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
لہذا تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں شکریہ
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مرکزی ہنگامی پریس کانفرنس
#ریاستی_غنڈہ_گردی_نامنظور
چار جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے خلاف پشتون بلوچ صوبے بھر میں کامیاب پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔
عوام کے تعاون کا شکریہ
#AchakzaiSymbolOfDemocracy
Mehmood Khan Achakzai's Stand for Civilian Supremacy in Pakistan
2021, Mehmood Khan Achakzai bravely highlighted political challenges in Pakistan, emphasizing the need for civilian supremacy, parliamentary sovereignty, and judicial independence
پشتونخوامیپ پر اسمبلیوں کے دروازے مکمل بند۔
پشتونخوامیپ کے خلاف بد ترین دھاندلی کرکے پشتونخوامیپ سے صوبائی اسمبلی کی 7 جنرل نشستیں، 2 خواتین ، 1 اقلیت ٹوٹل 10 اور 3 قومی اسمبلی کی نشستیں چھین لی گئی۔
#AchakzaiSymbolOfDemocracy
مکېن منځنۍ پښتونخوا کښی 7 ښځې د سيکورټي فورسز لخوا د مارټر په ګولو ژوبلې شوې دي.
Seven women critically injured in a reportedly mortar strike by security forces in Makeen area of former FATA, Khyber pashtunkhwa.
The FIR of Firing on Chaman sitin should be lodged against DC Chaman colonel and brigadier sitting in chaman
Says @MKAchakzaiPKMAP#AchakzaiInChamanSitin