ایک عام بلوچ کے خون کا رنگ سرخ ہے۔
ایک عام پنجابی کےخون کا رنگ بھی سرخ ہے۔
ناحق خون چاہے عام پنجابی کا بہے یا عام بلوچ کا، نہایت قابل افسوس اور دکھ کی بات ہے۔
لیکن اگر آپ کو صرف بلوچ خون بہتا نظر آتا ہے اور پنجابی نہیں تو آپکے خون کا رنگ سفید ہے۔
کمراٹ بچاؤ ۔۔ 45 سیکنڈ کی ویڈیو میں کمراٹ میں ہونے والی تباہی دیکھیں ۔ امید ہے کہ اس پر ضرور کاروائی ہوگی کمراٹ بچاؤ مہم میں ساتھ دیں اور یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔۔ @savekumrat
دکانیں آٹھ بجے شادی ہال دس بجے ضرور بند کروائیں لیکن
سرکاری گاڑیاں بھی شام 5 بجے دفتر میں کھڑی کروایا کریں تاکہ یہ سرکاری گاڑیاں بارات کے لئے سجی ہوئی اور بکرے لانے،لے جانے جیسے کاموں میں استعمال نہ ہوں کیونکہ ان میں پٹرول بھی سرکاری ہوتا ہے
قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ دین میں جبر نہیں ، احترام قرآن کا سب سے بڑا تقاضا یہ ہے کہ اپنے کردار کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں اور اپنے رویوں میں شدت ختم کریں ، مسلمانوں اور غیرمسلموں کے ساتھ زبردستی نہ کریں اور سب کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہرہ کریں #یوم_تقدس_قرآن
تربت میں شہید ہونے والے میجر ثاقب کی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے پولیس لائین سانگھڑ میں ادا کی جائے گی
،اتنے کم عمر اور خوبصورت میجر تو ناولز میں ہوا کرتے تھے،یہ سچ مچ کے ہیرو ملک کی خاطر جان سے ہی گزر گئے جبکہ عمر،دنیا کی رنگینی دیکھنے کی تھی😥
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین
#ٹیلی_کلینک
پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا ایک اور خوبصورت انداز
#واٹس_ایپ
پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں
کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی
حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے
اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر #ٹیلی_کلینک کا آغاز کیا ہے
👇1/5