رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اطھر میں گستاخی سے ہر مسلم کا دل غم و غصہ سے بھرا ہوا ہے امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ کی تحریک کا حصہ بن کر ہرصاحبِ ایمان ان مادہ پرستوں کی معیشت پر اک کاری ضرب کا حصہ بنے، اپنے دائرے میں ہر فرد اس بائیکاٹ کو یقینی بنائے۔
#tariqjamil
مفتی نعیم صاحب کے اس دنیا سے جانے کا انتہائی دکھ ہے۔ بابا کی مفتی صاحب سے ایک خاص محبت تھی۔
اللہ پاک مفتی صاحب اور بابا کے درجان بلند فرمائیں۔
#MuftiNaeemSb#JunaidJamshed
مفتي نعیم صاحب مملکت پاکستان کا علمی اثاثہ تھے،موصوف کی علمی میدان میں خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
#MuftiNaeem
السلام عليكم ورحمة الله
دو روز قبل بلڈ پریشر کم ھونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی،آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے ٹھیک ھوں،صحت کاملہ کیلئے آپ تمام سے دعاوں کی درخواست ھے۔
#tariqjamil