پاک فوج نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی سازش ناکام بنادی۔ مختلف محکموں، وزارتوں اور ایجنسیز کے درمیان کوآرڈی نیشن میکنزم بنایا گیا۔ دن رات کام کرکے منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ روکنے کیلئے مؤثر لائحہ عمل دیا۔
#FATF
Find endless opportunities towards a successful career.
Admissions are now live for BS, MS & PhD Programs across all 7 campuses of #CUI
Apply now & become a part of COMSATS UNIVERSITY
You can apply now at https://t.co/pifD6QgVB7
#cuiadmissionsfall2022#cuinews#CUIOFFICIAL
@DrFarooqBuzdar جناب بزدار صاحب TTS اور OG کی ویسے بھی کسی قسم کی کوئی تقسیم نہیں ہے۔ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری دونوں OGپر ہیں اور ہم تمام TTS اساتذہ کو ان پہ کلی طور پر اعتماد ہے۔
آئی بی انسپکٹر کاشف جس کے رشوت کے ثبوت لے کر ہم انٹیلیجنس بیورو کے دفتر پہنچے تھے، اسی گستاخی پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور اُن کی ٹیم نے اسلحہ نکال کر ٹیم سرِعام پر خونریز تشدد کیا۔ بدمعاشی کا یہ عالم ہے کہ حملے کی ابتدائی ریکارڈنگ والے ہمارے کیمرے ابھی تک واپس نہیں کئے گئے
یہ نور مقدم کی ایک پرانی تصویر ہے جب وہ موٹروے زیادتی کیس کے ملزموں کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر ایک بینر اُٹھائے کھڑی تھی جس پر لکھا تھا “ انہیں لٹکا دو انہیں تباہ کر دو” اسے معلوم نہ تھا کہ ایک دن اسکے پیارے یہی الفاظ اسکے قاتل کے بارے میں بولیں گے #JusticeForNoor
1/3- صوبائی حکومت کی طرف سے فپواسا کے سب سے اہم مسئلہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا خط تھا- حکومت نے اس خط کو فی الحال ہمارے پرزور احتجاج پر معطل کیا ہے اور فپواسا خیبرپختونخوا کے باقی مطالبات پر صوبائی حکومت نے وقت مانگا ہے-
عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عمل
آپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
بالِ جبریل
علامہ اقبال
قومی اسمبلی میں یہ قرارد منظور کروانے والے اراکین کا تہہ دل سے شکریہ 👇
سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں جب بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اسم گرامی آئے ساتھ ہی خاتم النبین بھی لکھا اور پڑھا جائے
قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
The long-lasted ad-hoc-ism in COMSATS has resulted in lots of administrative, financial and academic challenges that have adversely affected its affairs. @fawadchaudhry Sir your special attention is needed for remedial measures.
#COMSATSForensicAudit#EndAdhocism@PresOfPakistan