جھنگ کی ایشال فاطمہ کے کیس میں بچی کی والدہ کا موقف انے کے بعد اس واقعہ نے اک بار پھر اس طاقت ور نظام پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں ۔
بچی کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ہماری بچی رول نمبر سلپ لینے گھر سے نکلی تھی ایشال فاطمہ تین دن تک لاپتہ رہی اور پولیس نے ابتدا میں ہی سستی اور بے حسی کا مظاہرہ کیا۔
ایس ایچ او کے رویے پر باپ کا الزام ہے کہ ہمدردی کے بجائے شک کی نگاہ سے دیکھا گیا جیسے بیٹی کی گمشدگی کوئی خاندانی راز ہو۔ ایس ایچ او نے کہا ا جاۓ گی واپس ۔۔
بچی ہماری مر گئی ہے ظلم ہمارے ساتھ ہوا ہے اس ظلم کو ہم نے خود دیکھا ہے ہم پوسٹ مارٹم رہورٹ جو نہی مانتے ۔
اس ملک میں طاقت ور لوگوں کیلے اسان ہے رپورٹس اپنی مرضی کی بنوا لینا ۔
میں اپنی بیٹی کے ساتھ ساری رات رہی اکا چہرہ چومتی رہی اور اس نے صرف ایک بار پانی کی التجا کی۔ بچی چھ سال کی عمر سے ہی شوگر کی مریضہ تھی جب اس بچی کو تین دن سے انسولین نہی لگی اوہر سے نشہ دیتے رہے ۔ میری بیٹی کی طبعیت خراب ہو گی ۔
ایس ایچ او اگر تعاون کرتا تو ہماری بیٹی کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا تو شاید ہماری بیٹی زندہ ہوتی اج ۔ ایس ایچ او نے بجاے تعزیت کرنے کے ہمیں کہا کہ وہ خود گی ہے نشہ کرتی رہی ہے لڑکوں کے ساتھ ڈانس کرتی رہی ہے ۔۔ ہم اپنی بیٹی کو جانتے ہیں ۔ وہ ڈانس کرنے والوں میں سے نہی تھی ۔
ماں کا یہ سوال کہ اگر یہ کسی بڑے گھرانے کی بیٹی ہوتی تو کیا ردعمل ایسا ہی ہوتا پورے معاشرتی طبقاتی نظام پر کرارا طنز ہے۔
میڈیکل رپورٹ پر خاندان کا عدم اعتماد، جسم پر تشدد کے نشانات کا دعویٰ، اور خون آلود کپڑوں کا ذکر اس کیس کو مزید پراسرار بناتا ہے۔ مریم نواز سے اپیل میں ایک بے بس باپ اور ماں کی فریاد جھلکتی ہے، یہ گزارش کہ ان کی بیٹی تو چلی گئی مگر دوسری بچیوں کو محفوظ بنایا جائے۔
سب سے زیادہ تشویشناک ایس ایچ او کا مبینہ بیان ہے جس میں واقعے کو ڈانس اور خوشی کے رنگ میں پیش کیا گیا، جو متاثرہ خاندان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
بچی کی واکدہ نے مزید کہا کہ جسم پر تشدد کے نشانات ہیں کپڑوں پر خون لگا ہوا تھا ڈی این اے کی رپورٹ کیوں نہی دے رہے ۔
خاندان کا یہ کہنا کہ وہ کمزور ہیں اور خاموش ہو جائیں گے مگر اللہ کی عدالت میں حساب مانگیں گے ۔
ایشال فاطمہ کی والدہ نے اپنا موقف جاری کر دیا ہے سب سے اچھی خبر یہ ہے اس معاملے پر جے ای ٹی تشکیل کر دی گی ہے ۔
تفیشیش کا دائرہ بڑھا دیا گیا مزید نمونے فرانزک کیلے بھجوا دیے گے ہیں ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کے سمپل بھجوا دیے گے ہیں ۔
اس کیس پر عالمی میڈیا کی نظر ہے جسکی وجہ سے حکومت اور پولیس پر دباو ہے دیکھتے ہیں انصاف ہوتا ہے یا نہی ۔ اصل حقائق سامنے اتے ہیں یا نہی ۔ سب سے اہم سوال جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ اصلی ہے یا جعلی ہے ۔ ؟
@TararAttaullah@PTVSp0rts Itni ksnjosi na kry pakistan football team players ko paisy hi thory dai do bhai . Itna paisa kaha Lai kr jana thory unhy bhi dai dy bhai
@muhammadafaq99@abkiahy@fatimamasroor84@farii_022 Han mery maa nai mujhy sekhaya hai aurto sai kaisy bat ki jai unky un kai sat respectful rehna chahiya aor yai bhi sekhaya hai tery jaisy ganduao ka ilaj ka zima mujhy diya hai
@muhammadafaq99@abkiahy@fatimamasroor84@farii_022 Oho bohot emotional hogya mai ab nhi dun ga Gali . Nikal gandu insan tery jaisi hawas parast mardo nai yai mulk larkiyo kai liya jail bna diya . Aor mai to bohot sad feel krta hun Jo larkiyan aor auraty tumhary ghr pr hongi pta nhi kya salook krty ho gy tum
@Tayyabvaseem@ArfaSays_ Jab Kuch pta nhi hota to pehly dekh liya kro pakistan ki ranking 200 thi jaky Afghanistan Maldivian kai 160 aor Bangladesh ki 140 aor ham unhy hara kr jetay hai