#Kashmiriwomen showed remarkable courage by donating their jewelry to #support_Iran, proving they are not silent spectators but a living conscience of the Ummah.This is not just #gold, but a symbol of honor, pain & deep unity_showing that even distance cannot divide hearts #eid26
We have no crescent and no 'Haft e Seen' on #Eid and #Nawrooz without you Aga Jan 💔🥺
Inshallah we will celebrate it after #islamic Republic of #iran flattens #israel regime🤲
#خداحافظ_آغا😭🥀🕊️
*"سب ستارے ڈوب رہے ہیں وہ ایک ستارے کو پردہ غیب سے ظاہر ہونے کے لیے"*✨🍁
*اے چاند" مت غرور کر اپنے حسن پر*
*تجھ سے زیادہ حسین ایک میرا چاند تھا😔*
*جو زمین پر تھا لیکن*
*پھر آسمان کی طرف لوٹ گیا🤌
#رهبر_شهید
*ماہ رمضان ایران کے شہداء میں سب سے کم سن 3 روز کی مجتبیٰ ساجدی -💔*
جس نے ابھی زندگی کو چھوا بھی نہ تھا،
جس کی عمر سالوں میں نہیں، مہینوں میں بھی نہیں صرف تین دن تھی مگر ظلم نے اسے بھی نہ بخشا۔
وہ معصوم کلی، تین روزہ شہید بن گئی…
یہ فقط ایک بچہ نہیں، انسانیت کا جنازہ ہے-💔😭
21 رمضان 40 ہجری کو حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی شہادت کے بعد اُن کے فرزند امام حسن مجتبیٰؑ کو امت کی قیادت ملی تھی آج 1447 ہجری میں بھی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد رمضان کےبابرکت دنوں میں مجلسِ خبرگان نے اُن کے فرزند مجتبیٰ خامنہای کومتفقہ طور پر سپریم لیڈر منتخب کر لیا اللہ اکبر🇮🇷
🇮🇷خامنہ ای نسل کوثر ہیں
دشمن مایوس و ابتر ہیں🙂
الحمداللہ رب العالمین 🤲🇮🇷
فرزند شہید رہبرِ معظم،
#آیتالله_سید_مجتبی_حسینی_خامنہای (حفظ اللّٰہ تعالیٰ) کو مجلس خبرگان کی رائے سے ایران کے اسلامی انقلاب کا تیسرا قائد و رہنما مقرر کیا گیا۔
اللّٰهُ أَكْبَرُ🌸