پہلے بارش میں راولپنڈی ڈوب جاتا تھا، آج تیز بارش کے باوجود سڑکیں صاف اور ٹریفک رواں ہے۔ PEOC کی لائیو مانیٹرنگ، ریسکیو 1122 اور واسا کی بروقت کارروائی نے فرق واضح کر دیا۔
#CMMaryamNawaz#Rawalpindi#SuthraPunjab#PunjabGovt
Syed Jibran has weighed in on Syed Mohammed Ahmed’s viral remarks, saying that while Ahmed chose not to reveal the lead actor’s identity out of grace, the actor should now come forward and clarify whether the incident was intentional or simply a misunderstood joke.
#SyedJibran
A female content creator’s transformation into Sarbuland had everyone talking, but Danyal Zafar’s fun reaction stole the show! 😂✨
#DanyalZafar#SajalAly#AyezaKhan#BilalAbbas
گندم کی درآمد ہر دورِ حکومت میں ضرورت کے مطابق کیا جانے والا ایک اہم فیصلہ رہی ہے، مگر انتشاری عناصر حقائق کو نظرانداز کر کے صرف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ شاید اپنا ہی دور بھول چکے ہیں، جب یوکرین سے بھی بڑے پیمانے پر گندم درآمد کی گئی تھی۔
Shahid Afridi opens up about why he moved from Karachi to Islamabad, revealing the personal and practical reasons behind one of the biggest decisions of his life. #ShahidAfridi#Karachi#Islamabad#Cricket
"تیری آواز، میری آواز، مریم نواز، مریم نواز" کے نعروں سے میرپور گونج اٹھا۔ مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری پر کارکنوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، جشن کا سماں ہر طرف چھایا ہوا ہے۔
#MirpurSherKa
ہم نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا کیونکہ وہ اس کے مستحق ہیں۔ مریم نواز شریف نے پنجاب میں صفائی، ترقی اور عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ضلع اور پورا کشمیر بھی اسی طرح صاف، خوبصورت اور ترقی یافتہ بنے۔ مسلم لیگ (ن) ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔
#MirpurSherKa
ہم چاہتے ہیں کہ کوٹلی بھی پنجاب کی طرح ترقی، صفائی اور عوامی خدمت کی مثال بنے، اسی لیے ہم مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز شریف کے ویژن کو ووٹ دے رہے ہیں۔ ہم ہرگز نہیں چاہتے کہ کوٹلی کراچی جیسی صورتحال کا شکار ہو۔
#MirpurSherKa
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور وعدہ پورا، جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں میرپور پہنچ گئیں۔ شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے، جو عوامی خدمت اور ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ #ElectricBuses#Mirpur#Punjab#Mirpursherka
میرپور میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی کیمپس پر ووٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کارکن پُرجوش، ماحول گرم، اور نعرہ ایک ہی کہ اس بار میرپور میں شیر دھاڑے گا۔ #MirpurSherKa
ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آگاہی اور بروقت تشخیص پر زور دیا، جبکہ ک��ا کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر میں ہر مرحلے کے مریض کو علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ #WorldHeadAndNeckCancerDay #MaryamNawaz #Punjab