چیف جسٹس نے رات بارہ بجے عدالت کھولنے کا حکم دے دیا! کاش یہ عدالت کے دروازے اسی طرح ان لوگوں کے لیے بھی کھل جائیں جن کی پوری پوری عمریں انصاف کی تلاش میں ختم ہو گئیں.
اگر آپ کو روزانہ تین وقت کا رزق ملتا ہے، اگر آپ کے والدین اور بہن بھائی حیات ہیں، اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسی بیماری نہیں جو لاعلاج ہو، اگر آپ کے گھر کوئی معذور نہیں، اگر آپ کے سر پر چھت اور چار دیواری کا تحفظ تو اللہ کا شکر ادا کریں بہت سے لوگوں کو یہ سب میسر نہیں
#صبح_بخير
السلام علیکم-
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا، مشکلوں سے نکالنے والا الله ھے,
یہ نقطه سمجھ آجائے تو کوئی مشکل,مشکل نہیں رھتی.
الله آپ کی تمام مشکلیں آسان فرماۓ..!
آمین.
صبح بخير.
My name is Saqib Ali & as a citizen of Pakistan - I fully support Pakistan Armed Forces - I am proud of Pak Army - I salute the martyrs of Pak Army - I love my Pak Army
#EmergingBalochistan
Do you stand with Pak Army?
Tweet with your Name