جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
They’re trying to defame CM @MaryamNSharif Junaid Safdar and the Sharif family but I know him personally he’s far above this kind of cheap propaganda and lives a simple life. This is nothing more than baseless propaganda by PTI
#junaidsafdar stay strong
@pmln_org
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف @CMShehbaz ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہای سے ملاقات کے دوران روایتی ایرانی آداب و احترام کے تقاضوں کے مطابق بیٹھنے کا انداز اختیار کیا تھا اور احتراماً جوتے اتار کر نشست فرمائی
#TelAviv#Iran#Khamenei#USAirForce
"Life in the Stars" pictures children and cute animals gazing up into space from the moon, reaching for stars that represent attainable dreams, one where humanity's exploration of the universe is accompanied by childlike wonder. 🚀
AIGC x Tech4Future
کئی ماہ کی محنت اور ٹریننگ کے بعد آج آپ انسانیت کی خدمت کے لیے تیار ہیں۔ اللہ نے آپ کو اس نیک مقصد کے لیے منتخب کیا۔آپ سب پر فخر ہے، آپ میرا غرور ہیں، پنجاب اور پاکستان آپ پر فخر کرتے ہیں۔یہ خواتین مکمل تربیت اور طاقت کے ساتھ ہر شعبے میں خود کفیل ہیں اور پورے پنجاب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Build Your Future, One Satoshi at a Time.
In today’s economy, take control of your finances. MEXC gives you the tools to access the global digital economy from Pakistan.
Start Building TodayBuild Your Future, One Satoshi at a Time.
In today’s economy, take control of your finances. MEXC gives you the tools to access the global digital economy from Pakistan.
Start Building Today!
کسی بھی حکومت کو پرکھنے کا بہترین معیار یہ ہوتا ہے کہ تاریخ اس کے دور کو یاد رکھے گی یا نہیں؟ اگر سیاسی مصلحت کے لیے آپ ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر لے جاتے ہیں جیسا کہ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے ووٹ کو چیلنج کرنے پر کیا تھا اسے نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
On the instructions of CM @MaryamNSharif , road clearance work is moving swiftly in Murree following the snowfall.
ایک وقت تھا کہ مری میں برفباری میں کاریں پھس جاتی تھی اور اموات کا سبب بنتی تھی میں بس اتنا کہوں گا شکریہ مریم نواز
@pmln_org @Marriyum_A
جاتی امراء کے متعلق عدالتی ریمارکس کی سخت مذمت کرتے ہیں
حیرت کی بات ھے ��ہ سراسر @MaryamNSharif کے مفاد ِ عامہ کیلئے بناۓ گئے ایک قانون کے خلاف
stay order دیا گیا معزز عدالت نے سخت بیمار آنریبل ایڈوکیٹ جنرل امجد پرویز کا انتظار بھی نہ کیا
#اونرشپ_آرڈیننس_پر_عدالتی_وار
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت کل لودھراں میں طلبا و طالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ محنتی نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پنجاب کا مستقبل روشن بنائیں گے۔
@MaryamNSharif#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
فرخندہ اور شہرت فاؤن��یشن کے زیر اہتمام کانفرس ولادت حضرت فاطمہ رضی اللہ اور خواتین کو مضبوط بنانے میں ان کی مطابقت اور کردار پر مسلم لیگ ن کی نمائندگی ایک اعزاز ہے الحمداللہ
مسلم لیگ ن @pmln_org کا یہ اعزاز ہے کہ آج @MaryamNSharif سب سے بڑے صوبے کی چیف منسٹر ہیں