Venezuela President Maduro on Israel:
“They have sown an ideology more dangerous than Nazism.
They justify raids, extermination, genocide, and atomic bombs"
they'll come for the Christians, Catholics."
This is why Trump did what he did.
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
مستقبل میں انتخابات صرف اور صرف مخصوص نشستوں پر ہونے چاہیے اور اس کے تناسب سے جنرل نشستیں جماعتوں میں تقسیم کر دینا چاہیے تاکہ آئندہ جس تنقید اور تذلیل کا آج سامنا کرنا پڑ رہا ہے عدلیہ اور جماعتیں اس سے وہ بچ سکیں اور ملکو قوم کا انتخاب کروانے کا خرچہ بھی نا ہونے کے برابر ہو
جب نالائق سیاستدانوں کیوجہ سے انسانی المیہ ہو جائے تو مخالف سیاستدانوں کی پریس کانفرنس میں اُنکے چہرے پر افسردگی اور دکھ کی بجائے مسکراہٹیں زہر لگتی ہیں۔ گنڈا پور کی نالائقی اپنی جگہ مگر 18 انسانی جانوں کے جانے متعلق ان سیاستدانوں کو فاتحانہ پریس کانفرنس نہیں بلکہ افسوس کا اظہار کرنا چاہیئے تھا۔
ویسے صوبے میں ایک پی ڈی ایم اے کا ادارہ بھی ہوتا ہے، اسکا کام اور وسائل کا کیا ہوا؟
آج کا مطلوبہ فیصلہ حاصل کرنے کیلئے ہی آئینی بنچ بنایا گیا تھا اور اس فیصلے کیلئے کئی عدالتی روایت کو پیروں تلے روندا گیا، اور اس بنچ کو بنانے کیلئے قاضی فائز عیسٰی نے عدلیہ کے چہرے پر کالک تھونپی، حبیب اکرم
پہلے تو الیکشن نتائج فراڈ،نتائج سے بنی پھر حکومت فراڈ،پھر اس فراڈ حکومت کی گئی ترمیم فراڈ،پھر اس ترمیم سے بنا جوڈیشل کمیشن فراڈ،پھر اس جوڈیشل کمیشن سے بنا آئینی بینچ فراڈ، پھر اس غیر آئینی بینچ کے فیصلے فراڈ۔۔
@Matiullahjan919 خواتین کی تمام نشستوں کی آئین کے مطابق تقسیم نا کرنے کے باعث پاکستان کا عالمی صنفی نابرابری رپورٹ ۲۰۲۵ میں ۱۴۸نمبر ہو گیا ہے واضح رہے ہمارے نئچے اور کو ئ ملک نہیں ہے۔
After the reserved seats decision PTI should seriously consider to withdraw from all its petitions and court cases as ALL state institutions have established beyond any doubt their partisanship. Moreover resign from all assemblies except KP. This would Deprive the regime of legitimacy. Think seriously about launching a non violent peaceful movement against this illegitimate regime.