تین جھوٹ بےنقاب:
1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔
2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے
3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے
Our jalsa at Minar-i-Pakistan last night. Despite all the blockades, people came in huge numbers. They have broken their shackles of fear to move forward in our movement for Haqeeqi Azadi & Rule of Law.
مجرموں کےٹولےکیجانب سےلاہور بندکرنے(نقشہ ملاحظہ کیجئے) اور ہمارے2000کارکنان کوگرفتارکرنےکےباوجوداہلِ لاہور مینارِپاکستان پر ہمارےچھٹےجلسےکو ایک عظیم کامیابی بنانے کیلئےبڑی تعداد میں نکلے۔مجھےایک مرتبہ پھرمایوس نہ کرنےپر میں اپنےلاہوریوں کابطورِخاص شکرگزار ہوں۔مجھےفخرہےآپ پر!
دو ہزار گرفتاری, تین ہزار چھاپے سینکڑوں اینٹی کرپشن اور FIA نوٹسز پودا لاہور کنٹینرز سے بلاک تمام داخلی راستے بلاک اور پھر ہوا یہ جلسہ۔۔۔ شرم سے ڈوب مرو فسطائ سرکار
الحمدللہ عمرہ ادا کر لیا۔ پاکستان اور ہم وطنوں کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ابھی کوریج دیکھ کر اندازہ ہوا کہ سارے ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستانیوں نے گزشتہ رات ایک بار پھر آزاد سوچ کا مظاہرہ کیا۔ 🇵🇰❤️