پہلے جیل سے رہا ہو کرآنے والے لوگ معدے اور ہیپاٹائٹس کی وجہ سے فوت ہوئے، اب گُردوں کے مسائل شروع ہو گئے ہیں، صنم جاوید خان کو اِس وقت گُردوں میں شدید تکلیف ہے لیکن کوئی بھی چیک اپ نہیں ہونے دے رہا، تمام لوگ آواز اُٹھائیں
فلک جاوید خان کی جان کو خطرہ
فلک جاوید خان کا کوٹ لکھپت جیل سے خط
اس وقت میرے 8/10 کے سیل میں 11 خواتین موجود ہیں۔
ان میں سے کچھ خواتین کو ایک ہفتہ قبل اچانک میرے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
ان خواتین میں سے 4 منشیات کے مقدمات، 3 دفعہ 302 کے مقدمات جبکہ باقی چوری اور ڈکیتی جیسے مقدمات میں ملوث ہیں۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں جان بوجھ کر مجھے ذہنی نقصان پہنچانے کی غرض سے میرے سیل میں بھیجا گیا ہے۔
رات کے وقت اکثر دیر تک بجلی چلی جاتی ہے، جس کا فائدہ اٹھا کر کوئی بھی مجھے جانی یا جسمانی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
میں تنگ کرنے کے لیے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
میری بھرپور اپیل ہے کہ سوشل میڈیا کے تمام ورکرز اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔

آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
پنجاب کی مبینہ ماں نے جرائم کے خاتمے کے لیئے سی سی ڈی سے 2000 بندے مروا دیے، اپنے گھر کے مجرم بچوں کی باری آئی تو اب کہتے ہیں عدالت ان سے نمٹے گی
میرٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ایک ریاست دو دستور ؟؟؟
نامنظور ۔۔ نامنظور
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں