80 سالہ ریحانہ ڈار سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا ہو ا،سیالکوٹ کا رنگ باز، بہروپیہ اور ووٹ چور جعلی وزیر خواجہ آصف تم اور شریف خاندان سے بڑا چور پاکستان میں شاید ہی کو ئی اور ہو
یہاں بھی غلط بیانی ۔۔ ان ایوارڈ میں کوئی پوزیشن نہین ہوتی ۔۔ پانچ اداروں یا شخصیات کو ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔۔ جس میں کسی کی نمبر ون ٹو یا تھری پوزیشن نہین ہوتی سب برابر ہوتے ہیں ۔۔ پنجاب حکومت کی غلط بیانیوں کی لسٹ بہت لمبی ہوتی جارہی ہے ۔۔
🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب ��ے اپیل
The regional increase in poverty was "driven primarily by a rise in poverty in Pakistan, where the poverty rate rose by 6.4 percentage points at the $3 per day line and 3.2 percentage points at the $4.2 per day line between 2018-19 and 2024-25 following a succession of adverse shocks, including the COVID-19 pandemic, the devastating 2022 floods, a macroeconomic crisis marked by high inflation and currency depreciation, and a prolonged period of economic adjustment that weakened real household incomes and employment opportunities," according to report.
https://t.co/4XaGvAfRqA
ان کی بیگمات کا پرس بھی کروڑوں میں ہوتا ہے جبکہ ہمارے قبائلیوں کے پورے گھر کے لیے 4 لاکھ روپے مختص کیے گئے اور وہ بھی ابھی تک نہیں ملے ! سہیل آفریدی ۔۔۔
پہلے قائد عمران خان سے ملاقات بعد میں لانگ مارچ کے بارے میں فیصلہ ہوگا
کوئی بھی خوش فہمی میں نہ رہے کہ بانی چئیرمین عمران خان سے ملاقات بغیر لانگ مارچ ملتوی کیا جائے گا جو خان کا حکم ہوگا وہی ہوگا
سید شاہ احد علی شاہ
(ممبر قومی اسمبلی نوشہرہ1 )
Nearly half of the region’s poorest people live in Pakistan according to World Bank. This isn’t a badge of honour for our rulers and showcases how badly they are failing. To be ranked alongside 3 war torn countries Afghanistan, Syria & Yemen is not exactly a proud moment.
وزیراعلی سہیل آفریدی متنی پشاور پہنچ گئے، لانگ مارچ کچھ ہی دیر بعد خیبر کے لیے روانہ ہوگا۔ عوام کا جوش و جذبہ عروج پر۔۔۔ انشااللہ ظالم کے ظلم کے دور کا خاتمہ قریب ہے۔
گورنر راج لگانے کی دھمکیاں دینے والے تجربہ کار فنکاروں نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بٹھہ بٹھا دیا👇
ٹیکسٹائل پاور لومز انڈسٹری کا بحران سنگین ہو گیا۔۔فیصل آباد پاور لومز کی 50 فیصد سے زائد انڈسٹری بند ہو گئی۔ ٹیکسٹائل پاور لومز انڈسٹری مالکان نے 50 فیصد سے زائد انڈسٹری غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی ہے کیونکہ مہنگی بجلی، گیس اور بے جا ٹیکسز نے پاور لومز والوں کی ساری پاور نکال دی ہے۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کو حالت زار بتائی ہے مگر کسی نے بات نہیں سنی،کیونکہ ان کی ساری توجہ گورنر راج پر ہے۔