پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گزشتہ دو مہینے سے غیر قانونی گرفتاری محکوم اقوام پر کالونیل حکمرانی کی واضح نشانی ہے۔ ایسے مظالم اور جبر ہمارے مزاحمتی جدوجہد کا راستہ روک نہیں سکتے ہیں۔
میں تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ منظور کی رہائی کے لیے آواز اٹ��ائے۔
منظور پشتین کے دو مہینوں سے بغیر کسی ایف آئی آر اور کیس کے غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا ہے اور وہاں پر ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک انتہائی شرمناک ہے ۔
انسانی حقوق کے اداروں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ منظور پشتین کی اس غیر قانونی گرفتاری پر ایکشن لیں ۔
#FreeManzoorPashteen
منظور پشتین کو قید میں بند کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ایک بار پھر پشتون سرزمین کو طالبانوں کے حوالے کیا جائے اور وہاں پر دہشتگردی ہو اور پھر اسی دہشتگردی کو ہم جواز بنا کر اس کو ختم کرنے کیلئے آمریکہ اور چائینہ ڈالر لینگے ۔
#FreeManzooraPashteen
منظور پشتین کے ساتھ جیل میں انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے ۔
منظور کا جرم یہی ہے کہ انہوں نے اپنی قوم پر ظلم اور جبر کی مخالفت کی ہے
#FreeaManzoorPashteen
باجوڑ : پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم ممبر اور این اے 8 باجوڑ سے قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب کو نامعلوم (معلوم ہے) بے دردی سے قتل کر دیا ۔
پشتون نوجوانوں یہ ظالم آپکو کسی صورت بھی معاف نہیں کرتی چاہے جس پارٹی میں بھی ہوں لیکن اگر آپ پشتون ہیں تو ان کیلئے قابل قبول نہیں ہوں
ہم بیس سالوں سے اپنی سر زمین پر اس ریاست کے پراکسی جنگیں ، ٹارگیٹ کیلنگز ، لاپتہ افراد ، توپیں اور ٹینکس ب��داشت کر رہے ہیں مگر یہ منظور پشتین کی صرف باتیں برداشت نہیں کر سکتی
#ReleaseManzoorPashteen
@Parkhasafi123
@Pashteenidrees1 @ptm_usa @Salma_Pashteen
انگریز قانون کے تحت مشر منظور پشتین کو آج تیسری بار 3MPO کے تحت اٹک ڈی سی نے گرفتار کرکے اٹک جیل بھیج دیا! معمول کے مطابق عدلیہ نے بھی اس ظلم کے خلاف ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔ پشتونوں کے ساتھ ریاستی ظلم اور جبر عروج پر ہے۔
#ReleaseManzoorPashteen